ہریپور : ہری پور ٹریفک وارڈن پولیس کا بائی پاس اور دیگر مختلف شہراہوں پر ون ویلنگ ، کمسن ،غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں ۔
ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے احکامات کی روشنی میں انچارج ٹریفک طارق عزیز کی زیر نگرانی ٹریفک سٹاف نے بائی پاس اور دیگر مختلف شہراہوں پر ون ویلنگ ، کمسن ،غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں عمل میں لائیں ۔