گیرولی بازار کےقریب موٹر سائیکل حادثہ کا شکار ہوگیا

29

بٹگرام: گیرولی بازار کےقریب موٹر سائیکل حادثہ کا شکار ہوگیا۔ اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 کی ڈیزاسٹر ٹیم بمع ریکوری وہیکل موقع پر پہنچ گئی.

ریسکیو1122 کی ڈیزاسٹر ٹیم نے پیشہ ورانہطریقے سے بروقت کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل کوریکور کر کے مالک کے حوالے کر دیا۔
حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں