نتھیاگلی میں بندر زخمی ہوگیا

31

ایبٹ آباد: گلیات نتھیاگلی سمندر کھٹہ کے مقام پر پچھلے دو ہفتوں سے ایک بندر دونوں ٹانگیں ٹوٹی ہوئی زخمی حالت پڑا تھا ۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم فوری جائے حادثہ پر پہنچی ۔ریسکیو ٹیم نے اپنی سیفٹی کا خیال رکھتے ہوئے بندر کو ریسکیو کرنے کے بعد بندرکو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ولڈ لائف کے دفتر میں منتقل کیا جس پر اہل علاقہ نے ریسکیو 1122 کے اس کام کو سراہا اور خراجِ تحسین پیش کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں