اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم جنوری 2026 بروز جمعرات بینک تعطیل کے باعث ملک بھر میں 
رہے گا۔
اعلامیے کے مطابق تمام کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے، تاہم بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفاتر میں حاضر ہوں گے-