وہ انگریز جس نے اذان اور مندر کی گھنٹی کا سچ جان لیا

109

انگریز کے دور میں ہندوؤں نے مسلمانوں پر مقدمہ کیا کہ ان کی مسجد ہمارے مندر کے سامنے ہے اور یہ ہمیں ہماری عبادت کے گھڑی بجانے وقت اذان دیتے ہیں۔
انگریز جج نے سوچا کہ معاملہ خود جا کے دیکھا جائے۔ اگلے دن وہ مندر گیا اور وہاں ہندوؤں کو کہا گھنٹی بجاؤ، جاس نے گھنٹی بجا دی۔ پھر وہ سامنے مسجد گیا وہاں مسلمان کو کہا اذان دے، مسلمان نے کہا یہاں میں اذان نہیں دے سکتا ابھی اس کا وقت نہیں۔ وہ پھر مندر گیا اور کہا گھنٹی بجاؤ، جاس نے پھر بجا دی۔
اگلے روز جج نے فیصلہ سنا دیا کہ ہندو فریادی ہے، مسلمان صرف اپنے وقت پر اذان دیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں