ایبٹ آباد: کمشنر ہزارہ فیاض علی شاہ و ڈی آئی جی ھزارہ ناصر ستیی زیرِ صدارت غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی پر اجلاس ہوا۔ سیکٹر وائز شیڈول، باعزت واپسی، عدم تعاون پر فارن ایکٹ کے تحت کارروائی اور سہولت فراہم کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کی ہدایات۔ واپسی مہم ایک ماہ میں مکمل کرنے پر زور۔
کمشنر ہزارہ فیاض علی شاہ و ڈی آئی جی ھزارہ ناصر ستیی زیرِ صدارت اجلاس
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
34