سوات: گھریلو تنازع پر مبینہ فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا بھی ہلاک.

36

سوات کے علاقے کبل میں گھریلو تنازع کے دوران بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد بیٹے نے بھی اپنی جان لے لی۔ واقعے میں دونوں باپ بیٹا جان سے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ گھریلو جھگڑے کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ واقعے کی مکمل وجوہات سامنے آسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں