ہری پور: اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب اور ایس ڈی پی او نے افغان مہاجرین کیمپ کا دورہ کیا۔۔ غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کو ایک مرتبہ پھر فوری واپسی کی ہدایت دی گئی۔
واضح رہے کہ افغان مہاجرین کا ایک کیمپ پہلے ہی خالی ہوچکا ہے ، دوسرے میں انخلا جاری ہے۔ شہریوں کو غیر قانونی کیمپس یا ٹینٹس کی اطلاع فوری تھانے کو دینے کی ہدایت۔ ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ہری پور حکومتی احکامات پر عملدرآمد کراکے رہے گی، افغان مہاجرین کو ہر صورت جلد افغانستان بھیجا جائے گا ۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب اور ایس ڈی پی او نے افغان مہاجرین کیمپ کا دورہ کیا
9