احساس نوجوان پروگرام کے تحت 4,887 نوجوانوں میں 1.4 ارب کے قرضے تقسیم

152

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے صوبے کے نوجوانوں کو با روزگار بنانے کے لیے 1.4ارب روپے کی لاگت سے ”احساس نوجوان پروگرام“ کا آغاز کیا۔ نومبر 2024 تا ستمبر 2025 پروگرام کے تحت 4,887 نوجوانوں میں 1.3ارب روپے کے قرضے تقسیم کیے گیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں