مانسہرہ: تھانہ پھلڑہ کی حدود ڈنہ دھمنالہ میں 17/18 سالہ نوجوان محمد وقاص ولد محمد اقبال کو بامسلح افراد نے آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا.
تھانہ پھلڑہ میں مقتول نوجوان کے دادا جان کی قتل کی مدعیت میں ایف آئی آر درج. تھانہ پھلڑہ پولیس کا ایلیٹ فورس کے ہمراہ ڈنہ ایریا میں قاتلوں کی گرفتاری کے لئے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن شروع.
نامزد ملزمان کی جلد گرفتاری متوقع. ورثاء کی جانب سے کنگ عبداللہ ھسپتال انتظامیہ ہیلتھ سٹاف کی جانب سے 4 گھنٹے گزرنے کے باوجود پوسٹمارٹم میں سست روی کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا.