تھانہ خاکی نے جرید کے رھائشی شاھد علی شاہ زندگئ اجیرن بنا دی

59

مانسہرہ: تھانہ خاکی نے جرید کے رھائشی شاھد علی شاہ زندگئ اجیرن بنا دی پولیس ظلم کا ستایا پریس کلب مانسہرہ پہنچ آیا ایک پریس کانفرنس میں آپنے اوپر ھونے والے مظالم کی روداد بیان کرتے ھوۓ کہا کہ میں قران پاک پر حلف دینے کو تیار ھوں کہ میرا منیشایات فروشی سے کو کوئی تعلق نہیں ھے میرے مخالفین جنکے ساتھ میرے جائیداد کے تنازعے چل رھے ھیں۔

پولیس سے ملی بھگت کر کے میرے خلاف جھوٹے مقدمات بنانے میں کوئی کمی کثر نہیں چھوڑتے پولیس کی ملی بھگت سے میں گاٶں سے نقل مکانی کر کے مانسہرہ میں رھائش اختیار کی جہنوں نے میرا پیچھا نہیں چھوڑا۔

گزشتہ ھفتے میں دن دن ھاڑے گواھان کی موجودگی میں سودا سلف لینے گھر نکلا تو ایک نامعلوم کیری ڈبہ بغیر نمبر میرے گھر کے سامنے رکا اور گواھان کے سامنے مجھے زدوکوب کرتے ھوۓ زبردستی میری آنکھوں پع پٹی باندھ کر اغوا ر کرکے تھانہ خاکی لے گۓ اور پوراد ن شدید تشدد کانشانہ بنانے کے بعد میری حالت غیر ھونے پر جعلی مقدمہ بناکر جیل بھیجوایا۔

عدالت نے میری ضمانت منظور کرکے مجھے رھا کروایا متاثرہ شخص نے کہا کہ میں ٹرانسپورٹ کا کاروبار کرتاھوں قبل ازیں سابقہ ڈی پی او مانسہرہ کے پاس بھی پیش ھو کر آپنے اوپر ھونے والے مظالم بیان کیے تھے آئی جی ڈی آئی جی ھزارہ ڈی پی اع مانسہرہ ڈی پی او مانسہرہ سے نوٹس لینے اور شفا انکوائری کا مطالبہ کیا ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں