ضلع مانسہرہ میں افغان مہاجرین کو دی گئ مہلت ختم ہو گئی ہ

52

مانسہرہ : سب کو واپس جانا ہیے. ضلع مانسہرہ میں افغان مہاجرین کو دی گئ مہلت ختم ہو گئی ہے۔

فوری طور پر اپنے وطن واپس جائیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مانسہرہ عثمان علی جدون نے مانسہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو دنوں سات سو کے قریب غیر قانونی طور پر مقیم تھے واپس چلے گئے ہیں۔

اب اے سی سی کارڈ پرانے اور نئے کارڈ رکھنے والے سب افغانیوں کو واپس جانا ہوگا مانسہرہ میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نہ جانے والوں بن کیا جائے گا ضلعی انتظامیہ نے انہیں 11 دسمبر تک کا وقت دیا تھا لیکن ٹرانسپورٹ مسائل کی وجہ سے انہیں مزید دو دن کا وقت دیا گیا تھا ۔

وہ بھی سوموار کو مکمل ہو جائیگا تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور پٹواریوں نے افغان مہاجرین کو لسٹیں فراہم کردی تھیں افغان مہاجرین کے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر نے بھی آگاہ کردیا تھا اب بھی اگر یہ واپس نہ گئے تو ان کے خلاف انتظامیہ مجبوراً کاروائی کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں