شراب فروش گرفتار

66

ایبٹ آباد: ایس ایچ او مانگل احسن شکور کی کاروائی ، نیلے پیر سے ایک شخص کا موٹر سائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان قاسم ولد ولی سکنہ حویلیاں حال نیلے پیر ، اور عبدالستار ولد تعوز خان سکنہ کالاپل گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ، مقدمہ درج۔

دوسری جانب انچارج چوکی کولہ سردار رفاقت کی کاروائی اسلحہ اور شراب برآمد ملزم گرفتار کر لیا۔

کوہالہ پولیس نے عباسیاں چوک کے مقام سے شراب فروش عمر منظور ولد منظور سکنہ مظفر آباد کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 01 گیلن شراب اور پستول برآمد کر لیا ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں