خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا

53

مانسہرہ : خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے کے سمر زون کے تعلیمی اداروں میں یکم تا 15 جنوری چھٹیاں ہوں گی۔

سیکرٹری تعلیم کے مطابق ونٹر زون کے تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے 28 فروری تک بند رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں