جھاری کس موٹروے چیک پوسٹ ،تھانہ پنیاں اور مختلف گشتوں کا جائزہ

69

ہریپور: ڈی پی او ہری پور کا چوکی رضوان شہید ،ترین آباد انڈسٹری بیریل،جھاری کس موٹروے چیک پوسٹ ،تھانہ پنیاں اور مختلف گشتوں کا جائزہ۔
ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور چوکی رضوان شہید ،ترین آباد انڈسٹری بیریل،جھاری کس موٹروے چیک پوسٹ ،تھانہ پنیاں اور مختلف گشتوں کا جائزہ لیا۔ ڈی پی او ہری پور چوکی کے ریکارڈ،روزنامچہ اور کوت کو چیک کیا۔

ڈی پی او ہری پور نے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کاروائیاں جاری رکھیں ۔امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں