ایس پی بالاکوٹ جہانزیب خان کا تھانہ پارس کا سرپرائیز وزٹ

54

مانسہرہ : ڈی پی او مانسہرہ محمد اظہر خان کے احکامات پر ایس پی بالاکوٹ جہانزیب خان کا تھانہ پارس کا سرپرائیز وزٹ۔

ایس پی بالاکوٹ نے تھانہ کے رجسٹرات اور تھانہ کا ریکارڈ چیک کیا اور ریکارڈ کی بروقت تکمیل کی ہدایات جاری کیں.ایس پی بالاکوٹ نے محرر سٹاف کو تھانے آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے اور اُن کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔

ایس پی بالاکوٹ نے جوانوں کو موجودہ حالات کے پیش نظر الرٹ رہنے اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے کے بھی احکامات جاری کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں