غیز قانونی اسلحہ برآمد

81

مانسہرہ : تھانہ اوگی سٹاک رجسٹر سے زیادہ مقدار میں اسلحہ رکھنے پر اسلحہ ڈیلرز کے خلاف مقدمات درج، بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد

ڈی ایس پی اوگی ملک خان افسر کی زیر نگرانی ایس ایچ اوتھانہ اوگی ملک آصف نے دورآن چیکنگ سٹاک رجسٹر سے زیادہ مقدار میں اسلحہ رکھنے پر اسلحہ ڈیلرز کے خلاف مقدمات درج کر لیے جن سے مجموعی طور پر 14 عدد پستول30 بور، اور 21 عدد شارٹ گنز برآمدکر لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں