علانِ نتائج — علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU)

18


اعلانِ نتائج — علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU)
طلباء و طالبات کے لیے اہم اعلان! 🌟

📍 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) نے Spring Semester 2025 کے نتائج جلد اعلان کرنے کا باقاعدہ عمل شروع کر دیا ہے۔ اس کے مطابق بیچلر (B.A) پروگرام کے نتائج متوقع طور پر 6 سے 7 جنوری 2026 کے درمیان جاری کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں