ہزارہ
مانسہرہ کے گاؤں بکی میں جاپانی تعاون سے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل، 6 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوں گے
مانسہرہ: جاپان کے تعاون سے ضلع مانسہرہ کے گاؤں بکی میں صاف پینے کے پانی کی فراہمی کا اہم منصوبہ مکمل کرلیا گیا، جس کے تحت علاقے کے 6 ہزار سے زائد رہائشیوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کیا جائے گا۔ منصوبے...
10 گھنٹے قبل 37 بار پڑھی گئی
ہری پور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات بھاری مشینری سے مسمار، عوامی راستے واگزار کرانے کا عمل جاری
ہری پور: ضلع ہری پور میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے، جس کے دوران متعلقہ حکام کی نگرانی میں بھاری مشینری کے ذریعے غیر قانونی طور پر قائم تعمیرات اور تجاوزات کو...
6 دن قبل 105 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد: پیپلز پارٹی کے وفد کی کمشنر ہزارہ سے ملاقات، عوامی مسائل اور مبینہ بدعنوانیوں پر تبادلۂ خیال
ایبٹ آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک وفد نے ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا ملک فاروق تنولی اور ضلعی صدر پیپلز پارٹی ایبٹ آباد سید سلیم شاہ کی قیادت میں کمشنر ہزارہ ڈویژن شارخ علی سے ملاقا...
2 ہفتے قبل 90 بار پڑھی گئی
ہزارہ یونیورسٹی میں طالبہ کے انتقال پر تورغر سٹوڈنٹس سوسائٹی کی اہم وضاحت، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
مانسہرہ: ہزارہ یونیورسٹی میں ایک طالبہ کے انتقال کے افسوسناک واقعے کے بعد تورغر سٹوڈنٹس سوسائٹی نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غیر مصدقہ اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ س...
2 ہفتے قبل 86 بار پڑھی گئی
مسلم لیگ (ن) کے رہنما بابر نواز خان کی پی ٹی آئی قیادت پر تنقید، خیبر پختونخوا میں امن و امان سے متعلق سوالات اٹھا دیے
پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بابر نواز خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خیبر پختونخوا میں امن و امان اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات کے حوالے سے سوالا...
2 ہفتے قبل 71 بار پڑھی گئی
ہزارہ کے صحافی محمد زبیر خان کی بی بی سی تحقیقاتی فلم عالمی سونی امپیکٹ ایوارڈ کے فائنلسٹوں میں شامل
لندن: ہزارہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی تحقیقاتی صحافی محمد زبیر خان کی بی بی سی کے لیے تیار کردہ تحقیقاتی فلم Stolen Lives: Who Gave Our Children HIV? کو سونی امپیکٹ ایوارڈ کے فائنلسٹوں میں شامل کر ل...
3 ہفتے قبل 92 بار پڑھی گئی
پشاور: نیب نے صحت کارڈ پلس کے سابق سی ای او ڈاکٹر محمد ریاض تنولی کو 29 اکتوبر کو طلب کر لیا
پشاور – قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے صحت کارڈ پلس کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور چیئرمین ڈاکٹر محمد ریاض تنولی کو سرکاری فنڈز میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے سلسلے میں 2...
3 ہفتے قبل 110 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد میں ہزارہ یونیورسٹی میوزیم کی کارکردگی پر سوالات، انتظامی معاملات کی شفاف انکوائری کا مطالبہ
ایبٹ آباد: ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے زیرِ انتظام ایبٹ آباد میں قائم ہزارہ یونیورسٹی میوزیم کے انتظامی امور، ملازمین کی حاضری اور اخراجات کے حوالے سے مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ باخبر...
3 ہفتے قبل 106 بار پڑھی گئی