مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
17 جمادی الثانی 1448 ہجری · ہفتہ، 28 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اپنے بھائی کے سامنے تمہارا مسکرانا بھی صدقہ ہے۔" — جامع ترمذی: 1956 ✨ سبق: ایک مسکراہٹ دلوں کو جوڑتی ہے، محبت بڑھاتی ہے اور اسلام میں اسے بھی صدقہ قرار دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ خوش اخلاق اور مسکراتا رہنے والا بنائے۔ آمین۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
مانسہرہ کے نوجوان اور ڈیجیٹل دور: جدید ہنر، فری لانسنگ اور روشن مستقبل کے مواقع • مانسہرہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کی نگرانی میں بھرپور کارروائی. • بائیکیا رائیڈرز کی رجسٹریشن کا عمل تیز، ٹریفک پولیس مانسہرہ متحرک. • مانسہرہ: سرن، کونش اور کاغان ویلی کو آپس میں ملانے کے بڑے منصوبے کی تجویز، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا اظہارِ دلچسپی. • مانسہرہ: کنگ عبداللہ ہسپتال کے ڈاکٹر یاسر علی خان کے ویڈیو بیان میں منشیات کے استعمال اور جدید کوانٹم کمپیوٹر کی ہیکنگ سے متعلق دعوے، ادارتی وضاحت جاری. • مانسہرہ شہر میں غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں اور کم عمر سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد موٹر سائیکلیں ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں بند. • ایبٹ آباد سپلائی میں لین دین کے تنازع پر ویلڈر نے اپنے استاد کو قتل کر دیا، ملزم نے پولیس کے سامنے گرفتاری پیش کر دی. • مانسہرہ پولیس کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ منفی پروپیگنڈا، جھوٹی افواہوں اور بے بنیاد الزامات کا معاملہ، NCCIA سے رجوع کرنے کا فیصلہ • مانسہرہ کے نوجوان اور ڈیجیٹل دور: جدید ہنر، فری لانسنگ اور روشن مستقبل کے مواقع • مانسہرہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کی نگرانی میں بھرپور کارروائی. • بائیکیا رائیڈرز کی رجسٹریشن کا عمل تیز، ٹریفک پولیس مانسہرہ متحرک. • مانسہرہ: سرن، کونش اور کاغان ویلی کو آپس میں ملانے کے بڑے منصوبے کی تجویز، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا اظہارِ دلچسپی. • مانسہرہ: کنگ عبداللہ ہسپتال کے ڈاکٹر یاسر علی خان کے ویڈیو بیان میں منشیات کے استعمال اور جدید کوانٹم کمپیوٹر کی ہیکنگ سے متعلق دعوے، ادارتی وضاحت جاری. • مانسہرہ شہر میں غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں اور کم عمر سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد موٹر سائیکلیں ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں بند. • ایبٹ آباد سپلائی میں لین دین کے تنازع پر ویلڈر نے اپنے استاد کو قتل کر دیا، ملزم نے پولیس کے سامنے گرفتاری پیش کر دی. • مانسہرہ پولیس کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ منفی پروپیگنڈا، جھوٹی افواہوں اور بے بنیاد الزامات کا معاملہ، NCCIA سے رجوع کرنے کا فیصلہ •

عوامی مسائل

مانسہرہ شہر میں صفائی اور ماحولیات کے مسائل: وجوہات اور عملی حل

مانسہرہ اپنی قدرتی خوبصورتی اور سیاحتی اہمیت کی وجہ سے جانا جاتا ہے، لیکن بڑھتی ہوئی آبادی اور کچرے کے غیر منظم پھیلاؤ سے صفائی اور ماحولیات کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ اس تحریر میں ان مسائل اور ان کے عملی حل کا جائزہ لیا گیا ہے۔

44 منٹ قبل 22 بار پڑھی گئی
ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 30 نومبر 2026
انا للہ وانا الیہ راجعون.
نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے تایا زاد اور خالہ زاد بھائی ملک اورنگزیب کے صاحبزادے، ملک نگرپ کے صاحبزادے؟ ملک توصیف، مسقط عمان میں وفات پا چکے ہیں۔ مرحوم ملک اشفاق، ملک اخلاق، ملک شہزاد، ملک فرہاد، ملک سمیر اور ملک آفاق کے بھائی تھے۔ نمازِ جنازہ کا اعلان پاکستان میں میت پہنچنے کے بعد کیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

مانسہرہ کا موسم

10°C صاف آسمان
محسوس
9°C
نمی
69%
ہوا
0 km/h
اگلے 7 دن
ماخذ: Open-Meteo · ہر 30 منٹ بعد اپ ڈیٹ