مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
9 جمادی الاول 1448 ہجری · بدھ، 21 اکتوبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”آسانی پیدا کرو اور دشواری پیدا نہ کرو، خوشخبری دو اور نفرت نہ دلاؤ۔“ حوالہ: صحیح بخاری، 69؛ صحیح مسلم، 1734 دوسروں کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کریں جس سے ان کے لیے آسانی، خوشی اور امید پیدا ہو۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
مانسہرہ میں صفائی اور تجاوزات کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری، لاری اڈہ کے نالے تجاوزات سے پاک • وزارتِ مواصلات میں 222 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ میں بھرتیوں سمیت متعدد معاملات پر سوالات • پشاور: نیب نے صحت کارڈ پلس کے سابق سی ای او ڈاکٹر محمد ریاض تنولی کو 29 اکتوبر کو طلب کر لیا • مانسہرہ: سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی ٹرانسفارمر چور گروہ دوبارہ متحرک، چھترپلین میں 50 کے وی ٹرانسفارمر کی کوائلز چوری • ضلع مانسہرہ میں سرکاری افسران اور ملازمین کے خلاف مبینہ منفی پروپیگنڈا، صحافت کی آڑ میں کردار کشی. پر تشویش • حکومت کا بڑا ریلیف: پٹرول 5.16 روپے اور ڈیزل 7.69 روپے فی لیٹر سستا • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • اسکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی کے کیڈٹس کا آئی ایس پی آر کا دورہ، شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت • مانسہرہ میں صفائی اور تجاوزات کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری، لاری اڈہ کے نالے تجاوزات سے پاک • وزارتِ مواصلات میں 222 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ میں بھرتیوں سمیت متعدد معاملات پر سوالات • پشاور: نیب نے صحت کارڈ پلس کے سابق سی ای او ڈاکٹر محمد ریاض تنولی کو 29 اکتوبر کو طلب کر لیا • مانسہرہ: سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی ٹرانسفارمر چور گروہ دوبارہ متحرک، چھترپلین میں 50 کے وی ٹرانسفارمر کی کوائلز چوری • ضلع مانسہرہ میں سرکاری افسران اور ملازمین کے خلاف مبینہ منفی پروپیگنڈا، صحافت کی آڑ میں کردار کشی. پر تشویش • حکومت کا بڑا ریلیف: پٹرول 5.16 روپے اور ڈیزل 7.69 روپے فی لیٹر سستا • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • اسکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی کے کیڈٹس کا آئی ایس پی آر کا دورہ، شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت •

آج کی حدیث

اپنی تجویز بھیجیں
🌸دوسروں کے لیے آسانی پیدا کریں
20 اکتوبر 2026
🌸دوسروں کے لیے آسانی پیدا کریں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”آسانی پیدا کرو اور دشواری پیدا نہ کرو، خوشخبری دو اور نفرت نہ دلاؤ۔“ حوالہ: صحیح بخاری، 69؛ صحیح مسلم، 1734 دوسروں کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کریں جس سے ان کے لیے آسانی، خوشی اور امید پیدا ہو۔

بھیجنے والا: Ayni Iqbal🌷

(201 بار دیکھا گیا)

🌸والدین کے ساتھ حسنِ سلوک
19 اکتوبر 2026
🌸والدین کے ساتھ حسنِ سلوک

سول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ وہ شخص محروم رہا، وہ شخص محروم رہا، وہ شخص محروم رہا۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کون؟ آپ ﷺ نے فرمایا: وہ شخص جس نے اپنے والدین میں سے ایک یا دونوں کو بڑھاپے میں پایا، پھر بھی 🌷جنت میں داخل نہ ہو سکا🌷 اپنے والدین کی عزت کریں، ان کی خدمت کریں اور ان کے لیے دعا کرتے رہیں۔ ان کی خوشی میں اللہ تعالیٰ کی رضا تلاش کری

بھیجنے والا: Ayni Iqbal

(210 بار دیکھا گیا)

🌸نرمی اور محبت کی فضیلت
17 اکتوبر 2026
🌸نرمی اور محبت کی فضیلت

ضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے اور نرمی کو پسند فرماتا ہے۔“ 2593حوالہ: صحیح مسلم حدیث اللہ تعالیٰ ہمیں اچھے اخلاق اپنانے اور دوسروں کے ساتھ نرمی سے پیش آنے کی 🌿توفیق عطا فرمائے۔ آمین🌿

بھیجنے والا: Ayni Iqbal

(535 بار دیکھا گیا)

جمعہ کے دن درود شریف کی فضیلت
16 اکتوبر 2026
جمعہ کے دن درود شریف کی فضیلت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہےاس مبارک جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں اور اپنی دعاؤں میں اپنے والدین، اہلِ خانہ اور تمام مسلمانوں کو یاد رکھیں۔۔“

بھیجنے والا: Ayni Iqbal

(347 بار دیکھا گیا)

قرآنِ پاک کی روشنی 🌙✨
15 اکتوبر 2026
قرآنِ پاک کی روشنی 🌙✨

ضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔“ حوالہ: صحیح البخاری، حدیث نمبر 5027

بھیجنے والا: Ayni Iqbal

(273 بار دیکھا گیا)

تم میں سب سے بہترین کون؟
14 اکتوبر 2026
تم میں سب سے بہترین کون؟

سول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بہتر ہو۔“ حوالہ: جامع ترمذی، حدیث 3895

بھیجنے والا: Ayni Iqbal

(217 بار دیکھا گیا)

جمعہ کی برکتیں
9 اکتوبر 2026
جمعہ کی برکتیں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوا، جمعہ کا دن ہے۔“ 854 حوالہ: صحیح مسلم، حدیث نمبر

بھیجنے والا: Ayni Iqbal

(614 بار دیکھا گیا)

روزے کی فضیلت اور جہنم سے نجات
3 اکتوبر 2026
روزے کی فضیلت اور جہنم سے نجات

سول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اللہ تعالیٰ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھے، اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کی مسافت کے برابر دور کر دیتا ہے۔“ حوالہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر0 284

بھیجنے والا: Ayni Iqbal

(24 بار دیکھا گیا)

قناعت اور شکر گزاری
1 اکتوبر 2026
قناعت اور شکر گزاری

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جب تم میں سے کوئی شخص کسی کی طرف دیکھے جسے مال اور جمال میں فضیلت حاصل ہے تو اس کو بھی دیکھے جو اس سے کم تر ہے، جس پر (خود) اسے فضیلت حاصل ہے۔" (مسلم: 7428)

بھیجنے والا: Ayni Iqbal

(24 بار دیکھا گیا)

سبحان اللہ کی فضیلت
28 ستمبر 2026
سبحان اللہ کی فضیلت

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جس نے سبحان اللہ وبحمدہ ایک دن میں سو مرتبہ پڑھا اس کے تمام گناہ مٹا دیے جائیں گے اگرچہ (اس کے گناہ) سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔

بھیجنے والا: Shafqat Niaz

(15 بار دیکھا گیا)

28 ستمبر 2026
نمازچھوڑنے والا

´بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمارے اور منافقوں کے درمیان جو (فرق کرنے والا) عہد ہے، وہ نماز ہے، تو جو اسے چھوڑ دے گا، کافر ہو جائے گا“ ۱؎۔(سنن نسائی۔باب نمبر8۔حدیث نمبر464)

(15 بار دیکھا گیا)

27 ستمبر 2026
دُعا

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ لائق قدر کوئی چیز نہیں“۔(سنن ابن ماجہ۔باب نمبر35۔حدیث نمبر3829)

بھیجنے والا: Shafqat Niaz

(15 بار دیکھا گیا)

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 31 اکتوبر 2026