پاکستان
حکومت کا بڑا ریلیف: پٹرول 5.16 روپے اور ڈیزل 7.69 روپے فی لیٹر سستا
20-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad
0 تبصرے
33 وزٹ
Read in English
حکومت کا بڑا ریلیف: پٹرول 5.16 روپے اور ڈیزل 7.69 روپے فی لیٹر سستا
اسلام آباد – وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 5.16 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 7.69 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
نئی قیمتیں
قیمتوں میں اس تازہ ترین ترمیم کے بعد ملک بھر میں:
· پٹرول کی نئی قیمت: 381.14 روپے فی لیٹر
· ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت: 389.27 روپے فی لیٹر
لیوی اور ٹیکسز
حکومت کی جانب سے فی الوقت پٹرول پر 114 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 100 روپے فی لیٹر لیوی اور ٹیکسز کی وصولی بدستور جاری ہے۔
اطلاق
وزارتِ توانائی (پٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان نئی قیمتوں کا اطلاق منگل 20 اکتوبر سے ملک بھر میں کر دیا گیا ہے۔

تبصرے (0)
ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔
تبصرہ کریں