مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
29 جمادی الاول 1448 ہجری · منگل، 10 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کا ہر معاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہوتا ہے۔“ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2999 ہر حال میں صبر کریں اور اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھیں۔ ہر مشکل ہمیں کوئی نہ کوئی قیمتی سبق سکھا سکتی ہے۔ 🌷
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • .راولپنڈی: 92 نیوز کی اینکر ربیعہ احسن گھر میں فائرنگ سے جاں بحق، شوہر حراست میں • ایبٹ آباد: آفیسر کالونی سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 70 سالہ بزرگ خاتون کی لاش مل گئی • خیبر پختونخوا میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا اقدام، اگلے ہفتے سے 5 جدید موبائل ڈرگ اسکریننگ لیبارٹریز فعال کرنے کا فیصلہ • ہری پور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات بھاری مشینری سے مسمار، عوامی راستے واگزار کرانے کا عمل جاری • مانسہرہ: صفدر روڈ پر افسوسناک حادثہ، ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر 7 سالہ بچہ جاں بحق • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • .راولپنڈی: 92 نیوز کی اینکر ربیعہ احسن گھر میں فائرنگ سے جاں بحق، شوہر حراست میں • ایبٹ آباد: آفیسر کالونی سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 70 سالہ بزرگ خاتون کی لاش مل گئی • خیبر پختونخوا میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا اقدام، اگلے ہفتے سے 5 جدید موبائل ڈرگ اسکریننگ لیبارٹریز فعال کرنے کا فیصلہ • ہری پور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات بھاری مشینری سے مسمار، عوامی راستے واگزار کرانے کا عمل جاری • مانسہرہ: صفدر روڈ پر افسوسناک حادثہ، ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر 7 سالہ بچہ جاں بحق •
پاکستان

خیبرپختونخوا معدنیات، تیل اور گیس سمیت قدرتی وسائل سے مالامال ہے، بھرپور فائدہ اٹھائیں گے: گورنر فیصل کریم کنڈی

21-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 76 وزٹ
Read in English
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبہ تیل، گیس، معدنیات، تمباکو، بجلی اور دیگر قدرتی وسائل سے مالامال ہے، جن سے فائدہ اٹھا کر صوبے اور عوام کی خوشحالی کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ صوبے کے وسائل کو بروئے کار لانے کے لیے پہلے اپنے صوبے اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، جس کے بعد ملکی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے کیے جائیں گے۔
تجاوزات کے خلاف آپریشن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا
گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ تجاوزات کے خلاف کارروائی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ صوبے میں صفائی مہم شروع کر دی گئی ہے اور مقصد خیبرپختونخوا کو صاف ستھرا بنانا ہے۔
اضاخیل گودام میں گندم کے معاملے پر رپورٹ موصول
فیصل کریم کنڈی نے بتایا کہ اضاخیل گودام میں گندم کے حوالے سے انہیں رپورٹ موصول ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اس معاملے میں کوئی غلط کام ہوا ہے تو ذمہ داروں کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔
تنقید برائے اصلاح برداشت کریں گے
گورنر کے پی نے کہا کہ صوبے کی بہتری کے لیے تنقید برائے اصلاح کو برداشت کیا جائے گا اور معاملات کو درست سمت میں لے جانے کی کوشش کی جائے گی۔
سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے احتجاجی سیاست پر بھی تنقید کی اور کہا کہ ان کی ترجیح صوبے اور عوام کے مفادات کا تحفظ ہے۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔