آج کی حدیث:دیث مبارکہ (اردو):
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"بے شک اللہ تعالیٰ نرم ہے اور ہر معاملے میں نرمی کو پسند فرماتا ہے۔"
— صحیح بخاری: 6927، صحیح مسلم: 2165
پیغام:
نرمی، بردباری اور خوش اخلاقی مؤمن کی خوبیاں ہیں۔ دوسروں کے سا...
دیث مبارکہ (اردو):
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"بے شک اللہ تعالیٰ نرم ہے اور ہر معاملے میں نرمی کو پسند فرماتا ہے۔"
— صحیح بخاری: 6927، صحیح مسلم: 2165
پیغام:
نرمی، بردباری اور خوش اخلاقی مؤمن کی خوبیاں ہیں۔ دوسروں کے ساتھ محبت اور نرمی سے پیش آنا اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔
سفیر عباسی جہانگیر عباسی کے والد محترم علی مردان رضآ ے الی سے وفات پا چکے جنکی نماز جنازہ آج دن بعد نماز ظہر 2 بجے ٹینکی موڑ مانسہرہ میں ادا کی جاے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں