شہرنازعمرایوب کی الیکشن کمپین کے حوالے سے مشاورتی اجلاس

34

ہریپور : پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ریجن کی تمام ونگزکے صدوروعہدیداران کی ہریپورحلقہ NA18 شہرنازعمرایوب کی الیکشن کمپین کے حوالے سے مشاورتی اجلاس۔اجلاس میں صوبائی نائب صدر پی ٹی آئی کے پی کمال سلیم سواتی نے شرکت کی ۔

اس موقع پر سابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب خان، صوبائی جنرل سیکرٹری علی اصغرخان،ریجنل صدرہزارہ علی خان جدون،ریجنل جنرل سیکرٹری سردار خان ،مرکزی جائنٹ سیکرٹری مومنہ باسط،ریجنل صدر انصاف یوتھ ونگ عبدالباسط میر ، ایم پی ایزافتخارخان جدون،رجب عباسی،ملک عدیل اقبال،مشتاق غنی، اکرام اللہ غازی ،اکبرایوب خان ، ارشد ایوب خان اور ضلعی جنرل سیکرٹری مانسہرہ عبد الشکور خان سمیت دیگرکی شرکت کی۔۔
اور بھرپور کمپین کے حوالے سے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں