مانسہرہ لاری اڈہ کے ہوٹل سے لاش مل گئی

6

مانسہرہ لاری اڈہ کے ہوٹل سے لاش مل گئی۔ کانٹی ہوٹل لاری اڈہ ماہرہ سے ایک لاش ملی ہے جس کا تعلق اپر کوہستان سے ہے۔ صاحبزادہ ولد یار شاہ قوم یوسفزئی حالیہ چند ایام آباد سے شناخت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول نے گزشتہ رات باہر سے ہوٹل کا کمرہ بک کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں