اہم خبریں
کوئٹہ: خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملہ کیس کا مطلوب ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک.
گڑھی حبیب اللہ: دریائے کنہار میں گرنے والے شخص کی تلاش جاری، ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن.
لوئر جناح آباد فائرنگ و تشدد کیس: نامزد ملزم ارسلان کی عبوری ضمانت منظور.
ہری پور: دو کم عمر لڑکوں سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں ملزم گرفتار.
جعلی صحافت کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، متعدد افراد زیرِ حراست، مزید گرفتاریاں متوقع.
افغان باشندوں کے لیے مبینہ جعلی شناختی کارڈز بنانے کا اسکینڈل بے نقاب، نادرا اہلکاروں سمیت متعدد افراد گرفتار.
مانسہرہ تا چلاس موٹروے منصوبے کی منظوری، کاغان اور ناران کو جدید شاہراہ سے منسلک کرنے کا فیصلہ.
بٹگرام: 10 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں مرکزی ملزم اور سہولت کار گرفتار.
جیکب آباد: بولان محلہ کی رہائشی 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا انکشاف.
ہری پور: کامیاب پولیس مقابلہ، ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب ملزم زخمی حالت میں گرفتار.