مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
27 جمادی الاول 1448 ہجری · اتوار، 8 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کا ہر معاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہوتا ہے۔“ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2999 ہر حال میں صبر کریں اور اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھیں۔ ہر مشکل ہمیں کوئی نہ کوئی قیمتی سبق سکھا سکتی ہے۔ 🌷
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
.راولپنڈی: 92 نیوز کی اینکر ربیعہ احسن گھر میں فائرنگ سے جاں بحق، شوہر حراست میں • ایبٹ آباد: آفیسر کالونی سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 70 سالہ بزرگ خاتون کی لاش مل گئی • خیبر پختونخوا میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا اقدام، اگلے ہفتے سے 5 جدید موبائل ڈرگ اسکریننگ لیبارٹریز فعال کرنے کا فیصلہ • ایبٹ آباد: کالا پل کے مقام پر تجاوزات کے خلاف ممکنہ آپریشن، شہریوں نے ازخود تجاوزات ہٹانا شروع کر دیں • ہری پور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات بھاری مشینری سے مسمار، عوامی راستے واگزار کرانے کا عمل جاری • مانسہرہ: صفدر روڈ پر افسوسناک حادثہ، ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر 7 سالہ بچہ جاں بحق • ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی زیرِ صدارت انسدادِ تجاوزات کے حوالے سے اہم اجلاس، ضلع بھر میں بلاامتیاز آپریشن کا فیصلہ • شاہراہِ قراقرم پر تجاوزات کے خاتمے کے لیے حد بندی کا عمل جاری، روڈ کے مرکز سے 65 فٹ تک نشانات لگا دیے گئے • .راولپنڈی: 92 نیوز کی اینکر ربیعہ احسن گھر میں فائرنگ سے جاں بحق، شوہر حراست میں • ایبٹ آباد: آفیسر کالونی سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 70 سالہ بزرگ خاتون کی لاش مل گئی • خیبر پختونخوا میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا اقدام، اگلے ہفتے سے 5 جدید موبائل ڈرگ اسکریننگ لیبارٹریز فعال کرنے کا فیصلہ • ایبٹ آباد: کالا پل کے مقام پر تجاوزات کے خلاف ممکنہ آپریشن، شہریوں نے ازخود تجاوزات ہٹانا شروع کر دیں • ہری پور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات بھاری مشینری سے مسمار، عوامی راستے واگزار کرانے کا عمل جاری • مانسہرہ: صفدر روڈ پر افسوسناک حادثہ، ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر 7 سالہ بچہ جاں بحق • ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی زیرِ صدارت انسدادِ تجاوزات کے حوالے سے اہم اجلاس، ضلع بھر میں بلاامتیاز آپریشن کا فیصلہ • شاہراہِ قراقرم پر تجاوزات کے خاتمے کے لیے حد بندی کا عمل جاری، روڈ کے مرکز سے 65 فٹ تک نشانات لگا دیے گئے •
جرائم

لاہور: چیک ڈس آنر کیس کا زیرِ حراست ملزم جاں بحق، پولیس نے تشدد کی تردید کر دی

19-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 87 وزٹ
Read in English
لاہور — تھانہ ڈیفنس سی میں چیک ڈس آنر کیس میں گرفتار 40 سالہ ملزم امجد بشیر پولیس کی حراست کے دوران جاں بحق ہوگیا۔
ترجمان انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق ملزم کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق ملزم کی موت حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث ہوئی، جبکہ رپورٹ میں جسمانی تشدد کے شواہد سامنے نہیں آئے۔
ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونے والا ملزم سابقہ ریکارڈ بھی رکھتا تھا۔ واقعے سے متعلق دستیاب معلومات پولیس کے مؤقف اور میڈیکل رپورٹ پر مبنی ہیں۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔