مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
11 جمادی الثانی 1448 ہجری · اتوار، 22 نومبر 2026
آج کی حدیث
سول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب وہ لوگ ہیں جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچاتے ہیں۔"حوالہ: المعجم الأوسط للطبرانی سبق: ایک مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنے اخلاق، علم، خدمت، خیرات اور حسنِ سلوک کے ذریعے دوسروں کو فائدہ پہنچائے، کیونکہ لوگوں کی خدمت اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
مانسہرہ: نجی چلڈرن کلینک میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، خاتون کا دانت ٹوٹنے کا الزام، جوابی تشدد میں ملازم زخمی، دونوں فریقین کے مقدمات درج. • مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چوکی انچارج رضوان اور سپاہی عاصم زخمی. • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • .بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی • مانسہرہ: عدالت میں پیشی کے موقع پر خاتون نے شوہر کے قتل میں ملوث ملزم کو گولی مار دی، خاتون گرفتار • .اوگی میں تہرے قتل کا افسوسناک واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر • مانسہرہ: نجی چلڈرن کلینک میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، خاتون کا دانت ٹوٹنے کا الزام، جوابی تشدد میں ملازم زخمی، دونوں فریقین کے مقدمات درج. • مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چوکی انچارج رضوان اور سپاہی عاصم زخمی. • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • .بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی • مانسہرہ: عدالت میں پیشی کے موقع پر خاتون نے شوہر کے قتل میں ملوث ملزم کو گولی مار دی، خاتون گرفتار • .اوگی میں تہرے قتل کا افسوسناک واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر •
جرائم

ہزارہ: پپلیالہ میں میاں بیوی کے بے دردی سے قتل، نعش نذرِ آتش، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

02-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 153 وزٹ
Read in English
ہزارہ: پپلیالہ میں میاں بیوی کے بے دردی سے قتل، نعش نذرِ آتش، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
پپلیالہ (ہزارہ) – پپلیالہ محلہ تھالہ میں ایک افسوسناک اور دردناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں میاں بیوی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
واقعے کی تفصیلات
ذرائع کے مطابق مقتول بوستان اور ان کی زوجہ کو قتل کرنے کے بعد بوستان کی نعش کو نذرِ آتش بھی کر دیا گیا۔
پولیس کی کارروائی
واقعے کی اطلاع ملتے ہی غازی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیراؤ میں لے لیا۔
پولیس نے مبینہ طور پر ایک ملزم 'اشفاق' کو موقع سے آلہ قتل (اسلحہ) سمیت گرفتار کر لیا ہے۔
پوسٹ مارٹم
غازی پولیس نے دونوں نعشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر (THQ) ہسپتال غازی منتقل کر دیا ہے، جبکہ واقعے کے تمام پہلوؤں پر مزید تفتیش جاری ہے۔
پولیس کی حکمت عملی
پولیس کی بہترین حکمت عملی کے باعث ملزم کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 30 نومبر 2026
اظہارِ تعزیت
نیاز خان مرحوم کے فرزند حاجی جہانزیب خان اور بھٹو خان مرحوم کے بھتیجے عادل خان کی وفات پر اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔