مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
5 جمادی الاول 1448 ہجری · ہفتہ، 17 اکتوبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہےاس مبارک جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں اور اپنی دعاؤں میں اپنے والدین، اہلِ خانہ اور تمام مسلمانوں کو یاد رکھیں۔۔“
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
میانوالی: حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج • سرمایہ کاروں کو ہراسانی سے بچانے کے لیے نیب کی کمیٹی قائم، شکایات کے فوری ازالے کا فیصلہ • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد ہلاک • 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ چوتھی بار مؤخر، نئی تاریخ 26 اکتوبر مقرر • دیر کالونی اسکول سانحہ: بچوں کی زیادہ تر اموات سر پر شدید چوٹیں لگنے سے ہوئیں، اسپتال حکام • لندن میں نواز شریف کی گاڑی پر حملہ، دو نقاب پوشوں نے شیشے توڑ دیے • پشاور: خستہ حال عمارت کا معائنہ کیے بغیر اسکول رجسٹرڈ، ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی پر سوالات • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے قانونی مشیروں کو ہٹانے کا فیصلہ، محکمہ قانون کا مراسلہ جاری • میانوالی: حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج • سرمایہ کاروں کو ہراسانی سے بچانے کے لیے نیب کی کمیٹی قائم، شکایات کے فوری ازالے کا فیصلہ • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد ہلاک • 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ چوتھی بار مؤخر، نئی تاریخ 26 اکتوبر مقرر • دیر کالونی اسکول سانحہ: بچوں کی زیادہ تر اموات سر پر شدید چوٹیں لگنے سے ہوئیں، اسپتال حکام • لندن میں نواز شریف کی گاڑی پر حملہ، دو نقاب پوشوں نے شیشے توڑ دیے • پشاور: خستہ حال عمارت کا معائنہ کیے بغیر اسکول رجسٹرڈ، ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی پر سوالات • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے قانونی مشیروں کو ہٹانے کا فیصلہ، محکمہ قانون کا مراسلہ جاری •

مری: اسکول بچوں کی وین گہری کھائی میں جا گری، آگ بھڑک اٹھی، 11 بچے جھلس کر زخمی

02-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 83 وزٹ
Read in English
مری – تھانہ مری کی حدود میں واقع علاقہ مسیاڑی، لوئر موہڑا بڑا ہوتر کے قریب اسکول کے بچوں کو لے جانے والی ایک سوزوکی بولان وین حادثے کا شکار ہو کر سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گری۔
آگ بھڑک اٹھی
حادثے کے فوراً بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 10 سے 11 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
امدادی کارروائی
ریسکیو 1122، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے مطابق وین میں سرکاری اور نجی اسکولوں کے طلبہ سوار تھے۔
امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام بچوں کو گاڑی سے باہر نکالا، جبکہ فائر فائٹنگ ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔
زخمی بچوں کی منتقلی
· شدید زخمی 4 بچوں کو بہتر علاج کے لیے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا
· دیگر 7 بچوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد DHQ/سول اسپتال مری میں داخل کر دیا گیا
ٹیگز: #Pakistan

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 31 اکتوبر 2026