مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر مانسہرہ یاسر علی خان کی زیرِ صدارت ضلعی انتظامیہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں افغان مہاجرین سے متعلق معاملات اور ضلع میں قانون پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس م...