شملہ پہاڑی کے قریب بسکٹ فیکٹری کے مقام پرجنگل میں آگ

39

ایبٹ آباد:شملہ پہاڑی کے قریب بسکٹ فیکٹری کے مقام پرجنگل میں اچانک نامعلوم وجوہات کی بنا پر جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی۔

اکنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر ویکل بمعہ فائر فائٹرز جائے وقوعہ پر پہنچے۔

فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کردیا ۔فائرفائٹرز نے دو گھنٹوں کی انتھک محنت کے بعد آگ پر قابو پا لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں