بدنام زمانہ منشیات فروش مراد خان عرف بگا گرفتار

28

ایبٹ آباد: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ضلع پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے۔

ایس ایچ او نواں شہر کیڈٹ عبدالغفور کی کارروائی ، بدنام زمانہ منشیات فروش مراد خان عرف بگا ولد رستم خان سکنہ محلہ گڑم زئی دھمتوڑ کے قبضہ سے
4061 گرام ہیروئن اور 6113 گرام چرس برآمد۔

ایس ایچ او نے موقع پر ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے خلاف امتناعِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کر کے ملزم کو حوالات بند کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں