بٹگرام : سبزی منڈی کے قریب موٹر سائیکل حادثہ کا شکار ہوگئ ۔۔ ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز بمع میڈیکل ٹیم جاۓ حادثہ پر پہنچ گئیں۔
حادثہ میں 1شخص زحمی ہو گیا جسے ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی شخص کو فرسٹ ایڈ فراہم کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال بٹگرام منتقل کر دیا.