اہم خبریں
فیفا ورلڈ کپ 2026ء فائنل کے ٹکٹوں نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے.
قبرستان اراضی قبضہ کیس: خاور مانیکا اور ایک بیٹا بری، دوسرے کی گرفتاری کا حکم.
لاہور: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے خاتون اور تین بچوں کی لاشیں برآمد، والد زیرِ حراست.
امریکا اور ایران کشیدگی خطرناک مرحلے میں داخل، تنازع مزید پھیلنے کا خدشہ.
کالام: مٹلتان میں گلیشیئر ٹوٹ گیا، 7 افراد زد میں، ایک لاپتہ.
پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کر دی.
وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، خودکش حملے کی بڑی کوشش ناکام.
بنوں میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ سمیت 4 افراد جاں بحق.
کراچی: بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے میں حادثہ، شہری کا 17 کروڑ 87 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ.
پاکستان اور چین کا سی پیک 2.0، تجارت، سرمایہ کاری اور مصنوعی ذہانت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق.