مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
4 جمادی الاول 1448 ہجری · جمعہ، 16 اکتوبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہےاس مبارک جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں اور اپنی دعاؤں میں اپنے والدین، اہلِ خانہ اور تمام مسلمانوں کو یاد رکھیں۔۔“
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
میانوالی: حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج • سرمایہ کاروں کو ہراسانی سے بچانے کے لیے نیب کی کمیٹی قائم، شکایات کے فوری ازالے کا فیصلہ • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد ہلاک • 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ چوتھی بار مؤخر، نئی تاریخ 26 اکتوبر مقرر • دیر کالونی اسکول سانحہ: بچوں کی زیادہ تر اموات سر پر شدید چوٹیں لگنے سے ہوئیں، اسپتال حکام • لندن میں نواز شریف کی گاڑی پر حملہ، دو نقاب پوشوں نے شیشے توڑ دیے • پشاور: خستہ حال عمارت کا معائنہ کیے بغیر اسکول رجسٹرڈ، ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی پر سوالات • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے قانونی مشیروں کو ہٹانے کا فیصلہ، محکمہ قانون کا مراسلہ جاری • میانوالی: حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج • سرمایہ کاروں کو ہراسانی سے بچانے کے لیے نیب کی کمیٹی قائم، شکایات کے فوری ازالے کا فیصلہ • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد ہلاک • 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ چوتھی بار مؤخر، نئی تاریخ 26 اکتوبر مقرر • دیر کالونی اسکول سانحہ: بچوں کی زیادہ تر اموات سر پر شدید چوٹیں لگنے سے ہوئیں، اسپتال حکام • لندن میں نواز شریف کی گاڑی پر حملہ، دو نقاب پوشوں نے شیشے توڑ دیے • پشاور: خستہ حال عمارت کا معائنہ کیے بغیر اسکول رجسٹرڈ، ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی پر سوالات • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے قانونی مشیروں کو ہٹانے کا فیصلہ، محکمہ قانون کا مراسلہ جاری •
بریکنگ نیوز

اٹک: پل بند کرنے کے دوران ایکسیویٹر پل سے نیچے گر گئی، ڈرائیور جاں بحق

26-ستمبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 66 وزٹ
اٹک – پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج اور لانگ مارچ کے پیش نظر راستوں کی بندش اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کے دوران اٹک پل پر ایک بڑا حادثہ پیش آ گیا، جہاں ایک ہیوی مشینری (ایکسیویٹر) توازن بگڑنے کے باعث پل سے نیچے جا گری، جس کے نتیجے میں مشین کا ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
واقعے کی تفصیلات
ذرائع کے مطابق سیاسی احتجاج یا ممکنہ مارچ کو روکنے کے لیے انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی جانب سے اٹک پل اور اس کے اطراف میں بھاری سامان اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کا عمل جاری تھا۔
اسی دوران پل پر کام میں مصروف ایکسیویٹر اچانک نیچے گر گئی۔
امدادی کارروائی
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق ہونے والے ڈرائیور کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا ہے جب پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو اعلان کردہ لانگ مارچ کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اور صوبائی راستوں پر سیکیورٹی کے انتظامات اور رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں.
ٹیگز: #Pakistan

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 31 اکتوبر 2026