مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
4 جمادی الاول 1448 ہجری · جمعہ، 16 اکتوبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہےاس مبارک جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں اور اپنی دعاؤں میں اپنے والدین، اہلِ خانہ اور تمام مسلمانوں کو یاد رکھیں۔۔“
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
میانوالی: حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج • سرمایہ کاروں کو ہراسانی سے بچانے کے لیے نیب کی کمیٹی قائم، شکایات کے فوری ازالے کا فیصلہ • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد ہلاک • 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ چوتھی بار مؤخر، نئی تاریخ 26 اکتوبر مقرر • دیر کالونی اسکول سانحہ: بچوں کی زیادہ تر اموات سر پر شدید چوٹیں لگنے سے ہوئیں، اسپتال حکام • لندن میں نواز شریف کی گاڑی پر حملہ، دو نقاب پوشوں نے شیشے توڑ دیے • پشاور: خستہ حال عمارت کا معائنہ کیے بغیر اسکول رجسٹرڈ، ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی پر سوالات • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے قانونی مشیروں کو ہٹانے کا فیصلہ، محکمہ قانون کا مراسلہ جاری • میانوالی: حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج • سرمایہ کاروں کو ہراسانی سے بچانے کے لیے نیب کی کمیٹی قائم، شکایات کے فوری ازالے کا فیصلہ • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد ہلاک • 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ چوتھی بار مؤخر، نئی تاریخ 26 اکتوبر مقرر • دیر کالونی اسکول سانحہ: بچوں کی زیادہ تر اموات سر پر شدید چوٹیں لگنے سے ہوئیں، اسپتال حکام • لندن میں نواز شریف کی گاڑی پر حملہ، دو نقاب پوشوں نے شیشے توڑ دیے • پشاور: خستہ حال عمارت کا معائنہ کیے بغیر اسکول رجسٹرڈ، ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی پر سوالات • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے قانونی مشیروں کو ہٹانے کا فیصلہ، محکمہ قانون کا مراسلہ جاری •
جرائم

میانوالی: حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج

16-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 35 وزٹ
Read in English
پنجاب کے ضلع میانوالی میں مبینہ طور پر حجاب کے بغیر گھر سے باہر نکلنے پر ایک 13 سالہ لڑکی کو اس کے چچا زاد بھائی نے قتل کردیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے، جبکہ تھانہ صدر میں قتل کا مقدمہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر میں کیا مؤقف اختیار کیا گیا؟
ایف آئی آر کے متن کے مطابق، لڑکی کے والد اپنی بیٹی کے ہمراہ سودا سلف خریدنے جا رہے تھے کہ ملزم نے انہیں راستے میں روک لیا۔ والد کے بیان کے مطابق، ملزم نے حجاب کے بغیر باہر نکلنے پر اعتراض کرتے ہوئے دھمکی دی اور پھر مبینہ طور پر ان کی موجودگی میں لڑکی پر فائرنگ کردی۔
پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 31 اکتوبر 2026