مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
15 جمادی الثانی 1448 ہجری · جمعرات، 26 نومبر 2026
آج کی حدیث
دیث مبارکہ (اردو): رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "بے شک اللہ تعالیٰ نرم ہے اور ہر معاملے میں نرمی کو پسند فرماتا ہے۔" — صحیح بخاری: 6927، صحیح مسلم: 2165 پیغام: نرمی، بردباری اور خوش اخلاقی مؤمن کی خوبیاں ہیں۔ دوسروں کے ساتھ محبت اور نرمی سے پیش آنا اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
مانسہرہ: کنگ عبداللہ ہسپتال کے ڈاکٹر یاسر علی خان کے ویڈیو بیان میں منشیات کے استعمال اور جدید کوانٹم کمپیوٹر کی ہیکنگ سے متعلق دعوے، ادارتی وضاحت جاری. • مانسہرہ شہر میں غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں اور کم عمر سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد موٹر سائیکلیں ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں بند. • ایبٹ آباد سپلائی میں لین دین کے تنازع پر ویلڈر نے اپنے استاد کو قتل کر دیا، ملزم نے پولیس کے سامنے گرفتاری پیش کر دی. • مانسہرہ پولیس کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ منفی پروپیگنڈا، جھوٹی افواہوں اور بے بنیاد الزامات کا معاملہ، NCCIA سے رجوع کرنے کا فیصلہ • مانسہرہ: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر ون نے ضلعی رائفل مقابلوں کی فائنل ٹرافی جیت لی، 50 سالہ کامیابیوں کی روایت برقرار. • مانسہرہ: ٹک ٹاک پر نازیبا گفتگو اور گالم گلوچ کی ویڈیو وائرل، شہریوں کا چار افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ. • تورغر میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق، متعدد زخمی. • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • مانسہرہ: کنگ عبداللہ ہسپتال کے ڈاکٹر یاسر علی خان کے ویڈیو بیان میں منشیات کے استعمال اور جدید کوانٹم کمپیوٹر کی ہیکنگ سے متعلق دعوے، ادارتی وضاحت جاری. • مانسہرہ شہر میں غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں اور کم عمر سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد موٹر سائیکلیں ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں بند. • ایبٹ آباد سپلائی میں لین دین کے تنازع پر ویلڈر نے اپنے استاد کو قتل کر دیا، ملزم نے پولیس کے سامنے گرفتاری پیش کر دی. • مانسہرہ پولیس کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ منفی پروپیگنڈا، جھوٹی افواہوں اور بے بنیاد الزامات کا معاملہ، NCCIA سے رجوع کرنے کا فیصلہ • مانسہرہ: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر ون نے ضلعی رائفل مقابلوں کی فائنل ٹرافی جیت لی، 50 سالہ کامیابیوں کی روایت برقرار. • مانسہرہ: ٹک ٹاک پر نازیبا گفتگو اور گالم گلوچ کی ویڈیو وائرل، شہریوں کا چار افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ. • تورغر میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق، متعدد زخمی. • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ •
ضلعی انتظامیہ

شنکیاری روڈ کی پیمائش، 1984ء کے گرینڈ آپریشن اور 2014ء کی ری سیٹلمنٹ کے تاریخی حقائق سامنے آ گئے.

26-نومبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 55 وزٹ
Read in English
مانسہرہ: شنکیاری روڈ کی پیمائش کے حوالے سے تاریخی حقائق سامنے آ گئے ہیں۔ محکمہ مال کے اہلکاروں کی جانب سے شنکیاری روڈ کی پیمائش کا عمل جاری ہے، جس کے دوران ماضی میں کیے گئے اقدامات اور سرکاری ریکارڈ کی تفصیلات بھی سامنے آئی ہیں۔

یاد رہے کہ 1984ء میں شنکیاری روڈ پر ایبٹ آباد کی طرز پر ایک بڑا گرینڈ آپریشن کیا گیا تھا، جس کے دوران سڑک کے اطراف موجود تقریباً ہر دکان کو 5 سے 6 فٹ تک پیچھے کیا گیا تھا، تاکہ سڑک کی حدود اور گزرگاہ کو بہتر بنایا جا سکے۔

بعد ازاں 2014ء میں شنکیاری روڈ کی ری سیٹلمنٹ کا عمل بھی مکمل کیا گیا، جبکہ محکمہ مال کے ریکارڈ کے مطابق سڑک کی حد بندی درست ہے۔

دوسری جانب بعض دکانداروں کی جانب سے دکانوں کے باہر نصب کیے گئے شیڈز کے حوالے سے نوٹسز بھی جاری کیے جا چکے ہیں، جن پر متعلقہ حکام کی جانب سے کارروائی کی جا رہی ہے۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 30 نومبر 2026
انتقال پر ملال۔.
سفیر عباسی جہانگیر عباسی کے والد محترم علی مردان رضآ ے الی سے وفات پا چکے جنکی نماز جنازہ آج دن بعد نماز ظہر 2 بجے ٹینکی موڑ مانسہرہ میں ادا کی جاے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

مانسہرہ کا موسم

10°C صاف آسمان
محسوس
8°C
نمی
65%
ہوا
1 km/h
اگلے 7 دن
ماخذ: Open-Meteo · ہر 30 منٹ بعد اپ ڈیٹ