ٹیگ: ##HazaraRegion
ٹوبہ ٹیک سنگھ: رجانہ روڈ پر خوفناک حادثہ، فیصل آباد کے ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق، 6 کم سن بچے بھی شامل.
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں رجانہ روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں فیصل آباد کے ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں 6 کم سن بچے، 2 خواتین اور...
22 گھنٹے قبل 47 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: سرن، کونش اور کاغان ویلی کو آپس میں ملانے کے بڑے منصوبے کی تجویز، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا اظہارِ دلچسپی.
مانسہرہ: سرن ویلی، کونش ویلی اور کاغان ویلی کو باہم منسلک کرنے کے مجوزہ منصوبے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کے دورۂ ناران کے موقع پر وفاقی وزیر سردار محمد یوس...
1 دن قبل 65 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: تجاوزات آپریشن کی حمایت، متاثرہ تاجروں اور ریڑھی بانوں کے روزگار کا تحفظ یقینی بنانے کا مطالبہ.
مانسہرہ: انجمن تاجران مانسہرہ اور سول سوسائٹی نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کی حمایت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پہلے کسی ایک سڑک کو ماڈل روڈ کے طور پر تیار کیا جائے تاکہ تاجر...
1 دن قبل 51 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد: گھریلو تنازع پر مبینہ تشدد، 29 سالہ خاتون جاں بحق، شوہر اور سسرالیوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج.
ایبٹ آباد (کرائم رپورٹر): تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع علاقے چھاڑی، آرام باغ میں گھریلو تنازع کے دوران مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی 28 سے 29 سالہ خاتون یسریٰ ریاض زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگ...
1 دن قبل 62 بار پڑھی گئی
شنکیاری روڈ کی پیمائش، 1984ء کے گرینڈ آپریشن اور 2014ء کی ری سیٹلمنٹ کے تاریخی حقائق سامنے آ گئے.
مانسہرہ: شنکیاری روڈ کی پیمائش کے حوالے سے تاریخی حقائق سامنے آ گئے ہیں۔ محکمہ مال کے اہلکاروں کی جانب سے شنکیاری روڈ کی پیمائش کا عمل جاری ہے، جس کے دوران ماضی میں کیے گئے اقدامات اور سرکاری ریکارڈ ک...
1 دن قبل 70 بار پڑھی گئی
مانسہرہ پولیس کی کارروائی، 2020ء کے قتل مقدمے میں نامزد دو مفرور ملزمان گرفتار، تعلق گلگت جگلوٹ سے ہے.
مانسہرہ (مانسہرہ ڈاٹ کام): مانسہرہ پولیس نے قتل کے ایک مقدمے میں نامزد دو مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کا تعلق گلگت کے علاقے جگلوٹ سے بتایا جاتا ہے، جو دسمبر 2020ء میں پیش آنے والے قتل...
1 دن قبل 61 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: کنگ عبداللہ ہسپتال کے ڈاکٹر یاسر علی خان کے ویڈیو بیان میں منشیات کے استعمال اور جدید کوانٹم کمپیوٹر کی ہیکنگ سے متعلق دعوے، ادارتی وضاحت جاری.
مانسہرہ (مانسہرہ ڈاٹ کام): کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ کے ممتاز آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر یاسر علی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے، جس میں وہ اپنے ذاتی مشاہدات، تجربات اور مؤقف کا اظہار کر...
1 دن قبل 87 بار پڑھی گئی
مانسہرہ شہر میں غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں اور کم عمر سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد موٹر سائیکلیں ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں بند.
مانسہرہ (مانسہرہ ڈاٹ کام): ڈی پی او مانسہرہ محمد وقاص خان کے احکامات اور ایس پی ٹریفک مانسہرہ جہانزیب خان کی خصوصی ہدایات پر مانسہرہ شہر میں غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں اور کم عمر موٹر سائیکل سواروں کے خ...
2 دن قبل 66 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد سپلائی میں لین دین کے تنازع پر ویلڈر نے اپنے استاد کو قتل کر دیا، ملزم نے پولیس کے سامنے گرفتاری پیش کر دی.
ایبٹ آباد (مانسہرہ ڈاٹ کام): ایبٹ آباد کے علاقے سپلائی میں لین دین کے تنازع پر ایک ویلڈر نے مبینہ طور پر اپنے ہی استاد کو قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد ملزم نے تھانہ سکندرآباد میں پیش ہو کر اپنی گرفتاری دے...
2 دن قبل 80 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد ٹریفک پولیس کا غیر قانونی فلیشر اور فینسی لائٹس کے خلاف کریک ڈاؤن، رات گئے خصوصی کارروائی، متعدد گاڑیوں کی چیکنگ.
ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی): ایبٹ آباد ٹریفک پولیس نے گاڑیوں میں نصب غیر قانونی پولیس فلیشرز، ریڈ و بلیو لائٹس اور دیگر تیز روشنی والی فینسی لائٹس کے خلاف رات گئے خصوصی کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ٹریفک قوانین...
2 دن قبل 60 بار پڑھی گئی
مانسہرہ پولیس کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ منفی پروپیگنڈا، جھوٹی افواہوں اور بے بنیاد الزامات کا معاملہ، NCCIA سے رجوع کرنے کا فیصلہ
مانسہرہ (نمائندہ خصوصی): مانسہرہ پولیس کے خلاف مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، فیس بک پیجز، نیوز چینلز اور انفرادی اکاؤنٹس کے ذریعے مبینہ منفی پروپیگنڈا، بے بنیاد الزامات، غیر مصدقہ خبروں اور گمراہ کن مع...
2 دن قبل 80 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر ون نے ضلعی رائفل مقابلوں کی فائنل ٹرافی جیت لی، 50 سالہ کامیابیوں کی روایت برقرار.
مانسہرہ (نمائندہ خصوصی): گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر ون مانسہرہ نے ضلعی سطح پر منعقدہ رائفل شوٹنگ مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل ٹرافی اپنے نام کر لی اور گزشتہ 50 سال سے جار...
2 دن قبل 65 بار پڑھی گئی