مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
30 جمادی الاول 1448 ہجری · بدھ، 11 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کا ہر معاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہوتا ہے۔“ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2999 ہر حال میں صبر کریں اور اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھیں۔ ہر مشکل ہمیں کوئی نہ کوئی قیمتی سبق سکھا سکتی ہے۔ 🌷
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • .راولپنڈی: 92 نیوز کی اینکر ربیعہ احسن گھر میں فائرنگ سے جاں بحق، شوہر حراست میں • ایبٹ آباد: آفیسر کالونی سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 70 سالہ بزرگ خاتون کی لاش مل گئی • خیبر پختونخوا میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا اقدام، اگلے ہفتے سے 5 جدید موبائل ڈرگ اسکریننگ لیبارٹریز فعال کرنے کا فیصلہ • ہری پور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات بھاری مشینری سے مسمار، عوامی راستے واگزار کرانے کا عمل جاری • مانسہرہ: صفدر روڈ پر افسوسناک حادثہ، ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر 7 سالہ بچہ جاں بحق • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • .راولپنڈی: 92 نیوز کی اینکر ربیعہ احسن گھر میں فائرنگ سے جاں بحق، شوہر حراست میں • ایبٹ آباد: آفیسر کالونی سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 70 سالہ بزرگ خاتون کی لاش مل گئی • خیبر پختونخوا میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا اقدام، اگلے ہفتے سے 5 جدید موبائل ڈرگ اسکریننگ لیبارٹریز فعال کرنے کا فیصلہ • ہری پور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات بھاری مشینری سے مسمار، عوامی راستے واگزار کرانے کا عمل جاری • مانسہرہ: صفدر روڈ پر افسوسناک حادثہ، ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر 7 سالہ بچہ جاں بحق •
بین الاقوامی

ریاض: شاہ خالد ایئرپورٹ پر حملے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق، 11 زخمی

12-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 99 وزٹ
Read in English
ریاض: شاہ خالد ایئرپورٹ پر حملے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق، 11 زخمی
ریاض – سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتوار کو ہونے والے حملے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا، جبکہ حملے میں 11 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔
سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بیان
سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ حملے میں ہونے والے دیگر مالی نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔
اتوار کی شام دمام کے شاہ فہد ایئرپورٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
پروازیں معطل
شاہ خالد اور شاہ فہد ایئرپورٹس پر پروازیں معطل کر دی گئی ہیں، جبکہ جدہ ایئرپورٹ پر بھی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔
ڈرون تباہ
اس سے پہلے سعودی اتحادی فوج نے مشرقی صوبے میں ایک ڈرون تباہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
ریاض پر میزائل حملہ
ریاض پر ہفتے کو یمن کے حوثیوں کی اکثریتی تنظیم انصار اللہ کے میزائل حملے میں 12 افراد جاں بحق اور 309 زخمی ہوئے تھے۔
حکام کے مطابق جان سے جانے والوں میں امریکا، سعودیہ، بنگلادیش، اردن، شام، سوڈان، فلسطین اور مصر کے شہری شامل ہیں۔
پاکستانی شہری کی ہلاکت
تازہ حملے میں ایک پاکستانی شہری کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے، جس پر پاکستانی حکام کی جانب سے مزید تفصیلات جاری کیے جانے کی توقع ہے۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔