مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
13 جمادی الاول 1448 ہجری · اتوار، 25 اکتوبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔“ حوالہ: صحیح البخاری، حدیث 6018؛ صحیح مسلم، حدیث 47 اپنی بات سوچ سمجھ کر کہیں۔ ایک اچھا لفظ کسی کے دل میں خوشی پیدا کر سکتا ہے۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس منصوبوں کے لیے 5 ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری • حذیفہ رحمان کا انکشاف: پی ٹی آئی نے نئے وزیراعلیٰ کے لیے اکبر ایوب کا نام طے کر لیا؟ • گلیات میں برف باری کا آغاز، ایبٹ آباد پولیس سیاحوں کی حفاظت، رہنمائی اور مدد کے لیے الرٹ • نو عمر لڑکوں سے جوتے چٹوانے کا معاملہ، پنچایت کے چار افراد گرفتار • راولپنڈی: گھر سے دو خواتین کی لاشیں برآمد، مبینہ قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج • لسبیلہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، ویگن اور مسافر کوچ میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی • حافظ نعیم الرحمٰن کا لانگ مارچ کا اعلان، کہا: تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد جائیں گے • مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاکتیں: ملزمان کو عدالتوں سے سزائیں کیوں نہیں دلوائی جاتیں؟ نظامِ انصاف پر سنگین سوالات اٹھنے لگے • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس منصوبوں کے لیے 5 ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری • حذیفہ رحمان کا انکشاف: پی ٹی آئی نے نئے وزیراعلیٰ کے لیے اکبر ایوب کا نام طے کر لیا؟ • گلیات میں برف باری کا آغاز، ایبٹ آباد پولیس سیاحوں کی حفاظت، رہنمائی اور مدد کے لیے الرٹ • نو عمر لڑکوں سے جوتے چٹوانے کا معاملہ، پنچایت کے چار افراد گرفتار • راولپنڈی: گھر سے دو خواتین کی لاشیں برآمد، مبینہ قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج • لسبیلہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، ویگن اور مسافر کوچ میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی • حافظ نعیم الرحمٰن کا لانگ مارچ کا اعلان، کہا: تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد جائیں گے • مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاکتیں: ملزمان کو عدالتوں سے سزائیں کیوں نہیں دلوائی جاتیں؟ نظامِ انصاف پر سنگین سوالات اٹھنے لگے •
پولیس

دیر لوئر: میدان بائی پاس پر 12 کروڑ روپے کی ڈکیتی، مزاحمت پر دو سگے بھائی جاں بحق

05-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 115 وزٹ
Read in English
دیر لوئر: میدان بائی پاس پر 12 کروڑ روپے کی ڈکیتی، مزاحمت پر دو سگے بھائی جاں بحق
دیر لوئر – ضلع دیر لوئر کے علاقے حیاسیرئی بائی پاس (کمر کوٹکے کے قریب) رات گئے ڈکیتی کی ایک لرزہ خیز واردات میں نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر 12 کروڑ روپے کی بھاری رقم چھیننے کے بعد فائرنگ کر کے دو بھائیوں کو شہید کر دیا۔
واقعے کی تفصیلات
کوٹکی ڈھیرئی میدان کے رہائشی دو سگے بھائی، سلیم خان اور ناصر خان، رات تقریباً ایک بجے تیمرگرہ سے اپنے گھر واپس آ رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم ملزمان نے ان کی گاڑی کو روک لیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزمان نے مبینہ طور پر ان سے 12 کروڑ روپے نقد لوٹے اور مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں دونوں بھائیوں کو موقع پر ہی جاں بحق کر دیا، جبکہ حملہ آور رقم سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
عوامی احتجاج
عوام نے شہداء کی لاشیں کمبڑ چوک میں رکھ کر احتجاج کیا ہے اور فوری طور پر قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
پولیس کارروائی
اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور ملزمان کی تلاش و گرفتاری کے ساتھ ساتھ اتنی بڑی رقم کے حوالے سے تمام پہلوؤں پر گہرائی سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 31 اکتوبر 2026