مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
8 جمادی الثانی 1448 ہجری · جمعرات، 19 نومبر 2026
آج کی حدیث
سول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب وہ لوگ ہیں جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچاتے ہیں۔"حوالہ: المعجم الأوسط للطبرانی سبق: ایک مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنے اخلاق، علم، خدمت، خیرات اور حسنِ سلوک کے ذریعے دوسروں کو فائدہ پہنچائے، کیونکہ لوگوں کی خدمت اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
مانسہرہ: کوٹکے میں ٹوٹی کنکریٹ سلیب تلے دب کر 8 سالہ طالب علم جاں بحق، واقعے نے کئی سوالات کھڑے .کر دیے • مانسہرہ: منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، آئس اور ہیروئن سمیت دو ملزمان گرفتار • ہری پور: پنیاں پولیس کی کارروائی، مانسہرہ کے شہری کے قتل اور جھونپڑی کو آگ لگانے کے مقدمے میں تین ملزمان گرفتار • .مانسہرہ میں گھریلو سوئی گیس کی غیر اعلانیہ بندش، شہری سراپا احتجاج • .مانسہرہ میں آئس جیسے مہلک نشے کی روک تھام کے لیے پولیس کا سخت اقدام، ناقص کارکردگی پر متعدد ایس ایچ اوز کو چارج شیٹ جاری • مانسہرہ: تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، ہیروئن سمیت دو ملزمان گرفتار، عدالتی مفرور بھی حراست میں لے لیا گیا • مانسہرہ: پانو ڈھیری میں نوجوان حذیفہ کے قتل کا معمہ حل، مرکزی ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار • مانسہرہ ڈاٹ کام پر ووٹنگ کے زریعے سٹار بے بی آف دی منتھ • مانسہرہ: کوٹکے میں ٹوٹی کنکریٹ سلیب تلے دب کر 8 سالہ طالب علم جاں بحق، واقعے نے کئی سوالات کھڑے .کر دیے • مانسہرہ: منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، آئس اور ہیروئن سمیت دو ملزمان گرفتار • ہری پور: پنیاں پولیس کی کارروائی، مانسہرہ کے شہری کے قتل اور جھونپڑی کو آگ لگانے کے مقدمے میں تین ملزمان گرفتار • .مانسہرہ میں گھریلو سوئی گیس کی غیر اعلانیہ بندش، شہری سراپا احتجاج • .مانسہرہ میں آئس جیسے مہلک نشے کی روک تھام کے لیے پولیس کا سخت اقدام، ناقص کارکردگی پر متعدد ایس ایچ اوز کو چارج شیٹ جاری • مانسہرہ: تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، ہیروئن سمیت دو ملزمان گرفتار، عدالتی مفرور بھی حراست میں لے لیا گیا • مانسہرہ: پانو ڈھیری میں نوجوان حذیفہ کے قتل کا معمہ حل، مرکزی ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار • مانسہرہ ڈاٹ کام پر ووٹنگ کے زریعے سٹار بے بی آف دی منتھ •
پولیس

مانسہرہ: منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، آئس اور ہیروئن سمیت دو ملزمان گرفتار

19-نومبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 26 وزٹ
Read in English
مانسہرہ (خصوصی رپورٹ): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ محمد وقاص خان کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں، بالخصوص آئس کا کاروبار کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں تھانہ سٹی پولیس نے دو مبینہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے آئس اور ہیروئن برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران میجر ایوب روڈ اور غازی کوٹ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت شیراز عرف سیٹھ ولد نور محمد اور صداقت ولد صادق کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کے قبضے سے آئس اور ہیروئن برآمد کی گئی، جس کے بعد ان کے خلاف تھانہ سٹی مانسہرہ میں منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
ڈی پی او مانسہرہ محمد وقاص خان کی ہدایات کے مطابق ضلع بھر میں منشیات کے خاتمے اور نوجوان نسل کو اس لعنت سے محفوظ رکھنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش اور برآمد شدہ منشیات کے حوالے سے قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 30 نومبر 2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
سید معصوم شاہ مرحوم کی زوجہ سید بلال شاہ جنرل سیکرٹری ختم نبوت یوتھ فورس مانسہرہ اور سید وقار شاہ کالج روڑ کی والدہ محترمہ اج وفات پا چکی ہیں جنکی نمازجنازہ بروز بدھ30۔2 پر کہو والی زیارت میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت۔ فرماکر ثواب دریں حاصل کریں اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا کرے آمیں ثمہ آمین