13 جمادی الثانی 1448 ہجری · منگل، 24 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اگر تم اللہ پر ایسا بھروسہ کرو جیسا کہ اس پر بھروسہ کرنے کا حق ہے، تو وہ تمہیں اسی طرح رزق دے گا جیسے پرندوں کو دیتا ہے۔ وہ صبح خالی پیٹ نکلتے ہیں اور شام کو بھرے پیٹ واپس آتے ہیں۔"
— جامع ترمذی، حدیث: 2344
پیغام:
اللہ پر کامل بھروسہ رکھیں، مگر اس کے ساتھ اپنی پوری کوشش بھی کریں۔ رزق دینے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے، اور وہ اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔
اپنی خبر بھیجیں