نومبر 2026
ہری پور میں تین یونیورسٹی طالبات کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش، جان بچانے کے لیے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی، ایک طالبہ شدید زخمی
ہری پور: ہری پور یونیورسٹی کی تین طالبات کو مبینہ طور پر زبردستی بھٹری ڈیم لے جانے کی کوشش کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں خطرے کا احساس ہونے پر تینوں طالبات نے اپنی جان بچانے کے لیے چلتی گاڑی سے...
15 گھنٹے قبل 50 بار پڑھی گئی
پشاور کے بعد ہزارہ ریجن میں بھی تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے بڑے پلازے بھی ممکنہ کارروائی کی زد میں، ایف سی کی تعیناتی پر بھی غور
پشاور کے بعد ہزارہ ریجن میں بھی تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے بڑے پلازے بھی ممکنہ کارروائی کی زد میں، ایف سی کی تعیناتی پر بھی غورپشاور: صوبائی سطح پر تجاوزات کے خاتم...
15 گھنٹے قبل 34 بار پڑھی گئی
خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، مانسہرہ اور ایبٹ آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
پشاور: محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر بالائی اضلاع میں منگل اور بدھ کے روز موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران صوبے کے مختلف علاقوں میں تی...
19 گھنٹے قبل 49 بار پڑھی گئی
عمران خان کو آنکھوں کے فالو اَپ علاج کے لیے پمز منتقل کیا گیا، اینٹی وی ای جی انجیکشن لگانے کے بعد اڈیالہ جیل واپس روانہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو آنکھوں کے طبی معائنے اور فالو اَپ علاج کے لیے اڈیالہ جیل سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد منتقل...
19 گھنٹے قبل 37 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام
ایبٹ آباد/حویلیاں: ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی کارروائی پر شہریوں اور کاروباری حلقوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ تج...
20 گھنٹے قبل 14 بار پڑھی گئی
شاہراہِ ریشم مانسہرہ: غریب دکاندار کے لیے 66 فٹ، بڑے پلازے کے لیے 44 فٹ؟ دوہرے معیار پر سوالات
مانسہرہ: شاہراہِ ریشم پر تجاوزات کے خلاف جاری کارروائی اور شاہراہ کی حدبندی کے حوالے سے مبینہ دوہرے معیار پر شہریوں اور کاروباری حلقوں نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر تجاوزات کے خاتمے...
20 گھنٹے قبل 65 بار پڑھی گئی
سکردو چار افراد قتل کیس: چیف کورٹ کا مزید ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم، پولیس سے پیش رفت رپورٹ طلب
سکردو (پ ر) گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے سکردو میں پیش آنے والے چار افراد کے قتل کے افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو مقدمے میں ملوث دیگر ملزمان کی فوری گرفتاری یقینی بنانے اور تفتیشی پیش رفت س...
20 گھنٹے قبل 46 بار پڑھی گئی
حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ابتدائی دو ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے وصول کر لیے
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ابتدائی دو ماہ کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کر لیے ہیں، جبکہ رواں مالی سال کے لیے اس مد میں مجموعی طور پر 1.676 ٹریلین...
1 دن قبل 43 بار پڑھی گئی
خیبرپختونخوا بھی پنجاب اور سندھ کی طرح ترقی کرے، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کا بھی یہ حق ہے کہ خیبرپختونخوا پنجاب اور سندھ کی طرح ترقی کرے اور یہاں بھی عوام کو بہتر سہولیات، روزگار کے مواقع اور ترقی کے یکساں م...
1 دن قبل 40 بار پڑھی گئی
نئے صوبوں کے قیام کے مطالبے سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گا، مصطفیٰ کمال
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وہ ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے مطالبے سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے اور اس مؤقف سے پیچھے ہ...
1 دن قبل 43 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: بیدرہ چوک تا انٹرچینج سڑک کی 60 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر و بحالی کا کام تیزی سے جاری
مانسہرہ کی اہم شاہراہ بیدرہ روڈ (بیدرہ چوک تا انٹرچینج) کی تعمیر و بحالی کا کام 60 کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے تیزی سے جاری ہے۔ یہ منصوبہ بابر سلیم سواتی کے فنڈز سے مکمل کیا جا رہا ہے، جس کے تحت سڑک پر...
1 دن قبل 45 بار پڑھی گئی
پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار
ضلع مانسہرہ کے علاقے پھلڑہ، تلہاڑی پڑھینہ میں 14 سے 15 سالہ کم عمر بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمے میں نامزد دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ت...
1 دن قبل 44 بار پڑھی گئی