مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
13 جمادی الثانی 1448 ہجری · منگل، 24 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ اچھی بات کرے یا خاموش رہے۔" 📚 صحیح بخاری: 6018، صحیح مسلم: 47 🤲 اللہ تعالیٰ ہماری زبان کو سچ، نرمی اور حکمت والی باتوں سے مزین فرمائے۔ آمین۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
اوگی میں نوجوان پر تشدد کا معاملہ، ڈی پی او مانسہرہ کا سخت نوٹس، ٹریفک پولیس اہلکار معطل. • آل پاکستان اسلحہ لائسنس ہولڈرز کے لیے اہم اطلاع، ری ویلیڈیشن کے بغیر ملک بھر میں لائسنس کی حیثیت متاثر ہونے کا امکان • مانسہرہ: ایل پی جی ڈیلرز کے خلاف کارروائی، زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کو جرمانے • مریدکے: نوڈلز کھانے کے بعد دو کمسن بہنیں جاں بحق، تیسری بچی اور والدہ کی طبیعت بھی خراب. • مانسہرہ: نجی چلڈرن کلینک میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، خاتون کا دانت ٹوٹنے کا الزام، جوابی تشدد میں ملازم زخمی، دونوں فریقین کے مقدمات درج. • مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چوکی انچارج رضوان اور سپاہی عاصم زخمی. • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • .بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی • اوگی میں نوجوان پر تشدد کا معاملہ، ڈی پی او مانسہرہ کا سخت نوٹس، ٹریفک پولیس اہلکار معطل. • آل پاکستان اسلحہ لائسنس ہولڈرز کے لیے اہم اطلاع، ری ویلیڈیشن کے بغیر ملک بھر میں لائسنس کی حیثیت متاثر ہونے کا امکان • مانسہرہ: ایل پی جی ڈیلرز کے خلاف کارروائی، زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کو جرمانے • مریدکے: نوڈلز کھانے کے بعد دو کمسن بہنیں جاں بحق، تیسری بچی اور والدہ کی طبیعت بھی خراب. • مانسہرہ: نجی چلڈرن کلینک میں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، خاتون کا دانت ٹوٹنے کا الزام، جوابی تشدد میں ملازم زخمی، دونوں فریقین کے مقدمات درج. • مانسہرہ: ٹاؤن شپ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چوکی انچارج رضوان اور سپاہی عاصم زخمی. • مانسہرہ کے لیے خوش آئند پیش رفت، دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد 20 سیٹر شٹل بس مانسہرہ پہنچ گئی، عوامی سہولت کے لیے اہم قدم • .بٹگرام: جنگل کی ملکیت کے دیرینہ تنازع پر دو قبائل میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی •

نومبر 2026

← آرکائیو پر واپس

ہری پور پولیس کی بڑی کارروائی، یونیورسٹی روڈ پر طلبہ سے موبائل فون چھیننے میں ملوث ملزم گرفتار

ہری پور: تھانہ ٹی آئی پی کی حدود میں یونیورسٹی روڈ پر یونیورسٹی کے طلبہ سے موبائل فون چھیننے کے واقعے میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے حوالے سے ہری پور پولیس نے اہم پیش رفت حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق...

2 ہفتے قبل 61 بار پڑھی گئی

خیبر پختونخوا میں 72 ارب روپے کا ریکارڈ غائب، 153 ارب روپے کی مبینہ ہیرا پھیری کا انکشاف، نیب کی کارروائی شروع ہونے کا دعویٰ، سمر ہارون بلور

خیبر پختونخوا میں 72 ارب روپے کا ریکارڈ غائب، 153 ارب روپے کی مبینہ ہیرا پھیری کا انکشاف، نیب کی کارروائی شروع ہونے کا دعویٰ، سمر ہارون بلور خیبر پختونخوا میں مبینہ طور پر 72 ارب روپے کے ریکارڈ کی گمش...

2 ہفتے قبل 74 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: چنار روڈ پر مبینہ غیر اخلاقی سرگرمیوں اور بلند آواز میں موسیقی کی محفل پر پولیس کا چھاپہ، 3 خواتین سمیت 7 افراد گرفتار

مانسہرہ: تھانہ لاری اڈہ کی حدود چنار روڈ پر مبینہ غیر اخلاقی سرگرمیوں اور بلند آواز میں موسیقی کی محفل کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین خواتین سمیت سات افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار ا...

2 ہفتے قبل 116 بار پڑھی گئی

.پشاور: حیات آباد میں نادرا افسر فہد خان قتل، معروف سیاستدان نور عالم خان کے بھتیجے تھے، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 5 میں نادرا دفتر کے قریب فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں نادرا کے افسر فہد خان جاں بحق ہو گئے۔ مقتول معروف سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی نور عالم خان...

2 ہفتے قبل 98 بار پڑھی گئی

ہری پور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات بھاری مشینری سے مسمار، عوامی راستے واگزار کرانے کا عمل جاری

ہری پور: ضلع ہری پور میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے، جس کے دوران متعلقہ حکام کی نگرانی میں بھاری مشینری کے ذریعے غیر قانونی طور پر قائم تعمیرات اور تجاوزات کو...

2 ہفتے قبل 170 بار پڑھی گئی

مانسہرہ: صفدر روڈ پر افسوسناک حادثہ، ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر 7 سالہ بچہ جاں بحق

مانسہرہ: شہر کے مصروف علاقے صفدر روڈ، ڈب نمبر 1 میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر سات سالہ کمسن بچہ جاں بحق ہو گیا۔ افسوسناک واقعے کے بعد علاقے می...

2 ہفتے قبل 208 بار پڑھی گئی

.سوات: خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکار گرفتار، واقعے کا مقدمہ درج

سوات: سوات میں ایک خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے سنگین الزام میں دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر تھانہ رحیم آباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹ...

2 ہفتے قبل 83 بار پڑھی گئی

جنوبی وزیرستان کی صباء رسول خان محسود سول جج کے عہدے پر تقرری کے لیے سفارش، تحریری امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی

پشاور: خیبر پختونخوا میں سول جج کے امتحان اور انٹرویو سمیت تمام مراحل کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی صباء رسول خان محسود نے حتمی سلیکشن میں بھی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ خی...

2 ہفتے قبل 76 بار پڑھی گئی

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی زیرِ صدارت انسدادِ تجاوزات کے حوالے سے اہم اجلاس، ضلع بھر میں بلاامتیاز آپریشن کا فیصلہ

مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر مانسہرہ یاسر علی خان کی زیرِ صدارت ضلع بھر میں تجاوزات کے خاتمے، سرکاری اراضی کے تحفظ اور ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ محکموں کے سرب...

2 ہفتے قبل 148 بار پڑھی گئی

سیف اللہ جھیل کشتی حادثہ: چار ماہ سے لاپتہ بشریٰ سموئی کی لاش برآمد، المناک سانحے کا ایک اور باب سامنے آگیا

سوات: سیف اللہ جھیل میں پیش آنے والے المناک کشتی حادثے میں لاپتہ ہونے والی پاکستانی بحریہ کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر عامر ہندل کی صاحبزادی بشریٰ سموئی کی لاش تقریباً چار ماہ بعد برآمد کر لی گئی۔ تفصیل...

2 ہفتے قبل 105 بار پڑھی گئی

شاہراہِ قراقرم پر تجاوزات کے خاتمے کے لیے حد بندی کا عمل جاری، روڈ کے مرکز سے 65 فٹ تک نشانات لگا دیے گئے

ایبٹ آباد: شاہراہِ قراقرم (KKH) کی توسیع اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے انتظامیہ نے عملی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ سپلائی سے قلندرآباد تک شاہراہ کے دونوں اطراف حد بندی کا عمل جاری ہے، جبکہ سڑک کے مرکز سے 6...

2 ہفتے قبل 109 بار پڑھی گئی

.مانسہرہ کی عوام کے لیے خوشخبری! ان شاء اللہ اگلے ہفتے سے باعزت، آرام دہ اور معیاری عوامی شٹل سروس کا آغاز متوقع

مانسہرہ: شہر کے عوام کے لیے ایک خوش آئند اور قابلِ تحسین پیش رفت سامنے آ رہی ہے۔ ان شاء اللہ اگلے ہفتے تک مانسہرہ کے شہریوں کو اپنی عوامی شٹل سروس کی سہولت میسر آنے جا رہی ہے، جو بالخصوص عام شہریوں، ط...

2 ہفتے قبل 79 بار پڑھی گئی
ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 30 نومبر 2026