نومبر 2026
.خیبر پختونخوا میں سرکاری گاڑیوں کی جانچ پڑتال کا حکم، 13 سال سے لاپتہ گاڑیوں کا ریکارڈ طلب
پشاور: خیبر پختونخوا کی مشیر برائے اطلاعات و ریلیف ثمر ہارون بلور نے محکمہ اطلاعات اور اس کے ماتحت اداروں میں سرکاری گاڑیوں کی جامع جانچ پڑتال کا حکم دے دیا ہے، جبکہ گزشتہ 13 سال سے لاپتہ اور ناقابلِ...
2 ہفتے قبل 88 بار پڑھی گئی
پاکستان کو 12 صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز زیرِ غور، 28ویں آئینی ترمیم سے قبل ملک گیر ریفرنڈم کا امکان
اسلام آباد: پاکستان کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کی ایک تجویز سامنے آئی ہے، جس کے تحت ملک کے چاروں موجودہ صوبوں کو تقسیم کرکے مجموعی طور پر 12 صوبے بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ دی نیوز کے صحافی انص...
2 ہفتے قبل 88 بار پڑھی گئی
.راولپنڈی: 92 نیوز کی اینکر ربیعہ احسن گھر میں فائرنگ سے جاں بحق، شوہر حراست میں
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ کے علاقے گلشن آباد میں 92 نیوز سے وابستہ اینکر ربیعہ احسن گھر میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئیں۔ واقعے کے بعد پولیس نے ان کے شوہر احسن کو حراست میں لے لیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطا...
2 ہفتے قبل 67 بار پڑھی گئی
کراچی ایئرپورٹ، 27 اپریل 1976: پاکستان کے پہلے بوئنگ 747 جمبو جیٹ کی آمد
کراچی: 27 اپریل 1976 پاکستان کی فضائی تاریخ کا ایک اہم دن تھا، جب ملک کا پہلا بوئنگ 747 طیارہ، جسے دنیا بھر میں ’’جمبو جیٹ‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، کراچی ایئرپورٹ پہنچا۔ پاکستان نے 1976ء میں اُس وقت...
2 ہفتے قبل 89 بار پڑھی گئی
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے آغاز کی تیاریاں تیز، 6 کمپنیاں SECP میں رجسٹرڈ
اسلام آباد: پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے آغاز کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں اب تک چھ کمپنیوں نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) میں اپنی رجسٹریشن مکمل کر لی ہے۔ حکام کے...
2 ہفتے قبل 92 بار پڑھی گئی
پاکستان میں سرکاری ادائیگیوں کا نیا ڈیجیٹل نظام 16 نومبر سے نافذ کرنے کا فیصلہ، آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس کے چیک سسٹم کا خاتمہ
اسلام آباد، 7 نومبر 2026: وفاقی حکومت نے سرکاری ادائیگیوں کو مکمل طور پر ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کے منصوبے کے تحت آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس کی چیک کے ذریعے ادائیگیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے م...
2 ہفتے قبل 176 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: ایچ پی وی ویکسینیشن مہم سے متعلق اہم اجلاس، تاجروں، علمائے کرام اور معززینِ شہر کی شرکت
مانسہرہ: صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ ثناء فاطمہ کی سربراہی میں ایچ پی وی (HPV) ویکسینیشن سے متعلق آگاہی کے فروغ کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس...
2 ہفتے قبل 67 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد: آفیسر کالونی سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 70 سالہ بزرگ خاتون کی لاش مل گئی
ایبٹ آباد: آفیسر کالونی سے تقریباً تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 70 سالہ بزرگ خاتون کی لاش کالا پل کے قریب دانیال ٹاؤن سے نیچے کے علاقے سے برآمد ہوئی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 کی...
2 ہفتے قبل 98 بار پڑھی گئی
خیبر پختونخوا میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا اقدام، اگلے ہفتے سے 5 جدید موبائل ڈرگ اسکریننگ لیبارٹریز فعال کرنے کا فیصلہ
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر کی مارکیٹوں میں غیر معیاری، جعلی اور مشکوک ادویات کی فروخت کی روک تھام اور ادویات کے معیار کی نگرانی مزید مؤثر بنانے کے لیے پانچ جدید موبائل ڈرگ اسکریننگ لیبارٹر...
2 ہفتے قبل 133 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد: نواں شہر میں منشیات فروشی کے مبینہ کاروبار پر شہریوں کا اظہارِ تشویش، پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے
ایبٹ آباد (پریس ریلیز): ایبٹ آباد کے علاقے نواں شہر میں آئس، چرس اور دیگر منشیات کے مبینہ کاروبار میں اضافے کے حوالے سے مقامی رہائشیوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس اور متعلقہ اداروں کی کارکر...
2 ہفتے قبل 95 بار پڑھی گئی
مانسہرہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ڈب نمبر 2 کا رہائشی 60 لیٹر اور 8 بوتل شراب سمیت گرفتار
مانسہرہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ محمد وقاص خان کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈب نمبر 2 کے رہائشی جمشی...
2 ہفتے قبل 63 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد: کالا پل کے مقام پر تجاوزات کے خلاف ممکنہ آپریشن، شہریوں نے ازخود تجاوزات ہٹانا شروع کر دیں
ایبٹ آباد: کالا پل کے مقام پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی جانب سے تجاوزات کے خلاف ممکنہ کارروائی کے پیشِ نظر بعض دکانداروں اور عمارت مالکان نے ازخود تجاوزات ہٹانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے تاک...
2 ہفتے قبل 82 بار پڑھی گئی