نومبر 2026
خیبر پختونخوا میں آخر کب ختم ہوگا دہشت گردی کا سلسلہ؟ کوہاٹ میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید
کوہاٹ: خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی ایک اور افسوسناک کارروائی کے دوران کوہاٹ کے علاقے میں پولیس پارٹی پر حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ایک بار پھر صوبے کے بہادر محافظو...
1 ہفتے قبل 110 بار پڑھی گئی
خیبر پختونخوا میں ایل پی جی کی ناجائز مہنگی فروخت کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم، سرکاری نرخ 305 روپے فی کلو مقرر
پشاور: حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے بھر میں ایل پی جی کی مقررہ سرکاری قیمت سے زائد نرخوں پر فروخت، ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمش...
1 ہفتے قبل 163 بار پڑھی گئی
پیسے دے کر سرکاری نوکریاں حاصل کرنے والوں کی ملازمتیں ختم ہو سکتی ہیں: فیصل کریم کنڈی
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری محکموں میں غیر قانونی اور قواعد و ضوابط کے برخلاف کی جانے والی بھرتیوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے، جبکہ اس عمل میں مل...
1 ہفتے قبل 94 بار پڑھی گئی
مانسہرہ میں تجاوزات کے خلاف مہم وسیع کرنے کی تیاریاں، شہر کی ازسرِنو تعمیر اور منصوبہ بندی کا مطالبہ
مانسہرہ میں تجاوزات کے خلاف مہم وسیع کرنے کی تیاریاں، شہر کی ازسرِنو تعمیر اور منصوبہ بندی کا مطالبہ مانسہرہ: ضلع مانسہرہ میں بڑھتی ہوئی تجاوزات کے خاتمے کے لیے جاری مہم کو مزید وسیع کرنے کی تیاریاں ک...
1 ہفتے قبل 113 بار پڑھی گئی
مانسہرہ کے گاؤں بکی میں جاپانی تعاون سے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل، 6 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوں گے
مانسہرہ: جاپان کے تعاون سے ضلع مانسہرہ کے گاؤں بکی میں صاف پینے کے پانی کی فراہمی کا اہم منصوبہ مکمل کرلیا گیا، جس کے تحت علاقے کے 6 ہزار سے زائد رہائشیوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کیا جائے گا۔ منصوبے...
1 ہفتے قبل 94 بار پڑھی گئی
ہری پور میں تین یونیورسٹی طالبات کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش، جان بچانے کے لیے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی، ایک طالبہ شدید زخمی
ہری پور: ہری پور یونیورسٹی کی تین طالبات کو مبینہ طور پر زبردستی بھٹری ڈیم لے جانے کی کوشش کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں خطرے کا احساس ہونے پر تینوں طالبات نے اپنی جان بچانے کے لیے چلتی گاڑی سے...
1 ہفتے قبل 139 بار پڑھی گئی
پشاور کے بعد ہزارہ ریجن میں بھی تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے بڑے پلازے بھی ممکنہ کارروائی کی زد میں، ایف سی کی تعیناتی پر بھی غور
پشاور کے بعد ہزارہ ریجن میں بھی تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے بڑے پلازے بھی ممکنہ کارروائی کی زد میں، ایف سی کی تعیناتی پر بھی غورپشاور: صوبائی سطح پر تجاوزات کے خاتم...
1 ہفتے قبل 187 بار پڑھی گئی
خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، مانسہرہ اور ایبٹ آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
پشاور: محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر بالائی اضلاع میں منگل اور بدھ کے روز موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران صوبے کے مختلف علاقوں میں تی...
1 ہفتے قبل 108 بار پڑھی گئی
عمران خان کو آنکھوں کے فالو اَپ علاج کے لیے پمز منتقل کیا گیا، اینٹی وی ای جی انجیکشن لگانے کے بعد اڈیالہ جیل واپس روانہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو آنکھوں کے طبی معائنے اور فالو اَپ علاج کے لیے اڈیالہ جیل سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد منتقل...
1 ہفتے قبل 145 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام
ایبٹ آباد/حویلیاں: ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی کارروائی پر شہریوں اور کاروباری حلقوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ تج...
1 ہفتے قبل 95 بار پڑھی گئی
شاہراہِ ریشم مانسہرہ: غریب دکاندار کے لیے 66 فٹ، بڑے پلازے کے لیے 44 فٹ؟ دوہرے معیار پر سوالات
مانسہرہ: شاہراہِ ریشم پر تجاوزات کے خلاف جاری کارروائی اور شاہراہ کی حدبندی کے حوالے سے مبینہ دوہرے معیار پر شہریوں اور کاروباری حلقوں نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر تجاوزات کے خاتمے...
1 ہفتے قبل 154 بار پڑھی گئی
سکردو چار افراد قتل کیس: چیف کورٹ کا مزید ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم، پولیس سے پیش رفت رپورٹ طلب
سکردو (پ ر) گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے سکردو میں پیش آنے والے چار افراد کے قتل کے افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو مقدمے میں ملوث دیگر ملزمان کی فوری گرفتاری یقینی بنانے اور تفتیشی پیش رفت س...
1 ہفتے قبل 115 بار پڑھی گئی