نومبر 2026
شاہراہِ ریشم پر روزانہ ٹریفک کا عذاب، آخر کب تک؟ بٹ پل سے ٹاؤن شپ تک دس منٹ کا سفر سوا گھنٹے میں طے ہونے لگا
مانسہرہ: شاہراہِ ریشم پر ٹریفک کی بدترین صورتحال شہریوں کے لیے روزمرہ کا عذاب بن چکی ہے، بالخصوص شام کے اوقات میں بٹ پل سے ٹاؤن شپ تک چند منٹ کا سفر طے کرنے کے لیے شہریوں کو گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسن...
5 دن قبل 98 بار پڑھی گئی
شاہراہِ قراقرم کی توسیع کے لیے حد بندی کا عمل جاری، سپلائی سے قلندرآباد تک تجاوزات کے خلاف آپریشن کی تیاری
ایبٹ آباد: شاہراہِ قراقرم (KKH) کی توسیع اور سڑک کے اطراف قائم تجاوزات کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد نے عملی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد حمید اللہ خان کی ہدایات پر ایڈیشنل ا...
5 دن قبل 65 بار پڑھی گئی
مولانا فضل الرحمان کے مانسہرہ جلسے میں تقریباً 2 ہزار افراد کی شرکت کا دعویٰ، تنظیمی اختلافات اور سیاسی شمولیت زیرِ بحث
مانسہرہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں مانسہرہ میں منعقدہ حالیہ جلسہ سیاسی اور تنظیمی حلقوں میں بحث کا موضوع بن گیا۔ دعانیوز24 کی خصوصی رپورٹ کے مطابق آزادانہ تجزی...
5 دن قبل 79 بار پڑھی گئی
اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں شادی کی تقریب، مختلف سیاسی شخصیات کی شرکت پر سوشل میڈیا پر بحث
اسلام آباد: گزشتہ شب اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عاطف خان کی بھتیجی کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سمیت مختلف شخصی...
5 دن قبل 50 بار پڑھی گئی
.اوگی میں غیرت کے نام پر افسوسناک واقعہ، ماموں کے ہاتھوں یتیم بھانجی قتل، فائرنگ سے دو نوجوان زخمی
اوگی: ضلع مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں غیرت کے نام پر قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص پر اپنی یتیم بھانجی کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ پولیس کو دیے گئے بیان کے مطابق مقتولہ کے والد کی وفات کے بعد...
5 دن قبل 57 بار پڑھی گئی
تاجروں کے مطالبے پر ڈی آئی جی ہزارہ کا بڑا فیصلہ، ایبٹ آباد شہر میں یکطرفہ ٹریفک کا منصوبہ ختم، پرانا ٹریفک روٹ بحال
ایبٹ آباد: ایبٹ آباد شہر میں یکطرفہ ٹریفک کے نئے منصوبے کے باعث پیدا ہونے والے مسائل پر تاجروں کے تحفظات سامنے آنے کے بعد ڈی آئی جی ہزارہ نے منصوبہ ختم کرتے ہوئے شہر کا سابقہ ٹریفک روٹ بحال کرنے کا فی...
6 دن قبل 72 بار پڑھی گئی
صوبہ ہزارہ کے قیام کی تحریک میں اہم پیش رفت، بل قومی اسمبلی اور سینیٹ میں جمع ہونے کے بعد متعلقہ کمیٹی کے سپرد
مانسہرہ: صوبہ ہزارہ کے قیام کی تحریک میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تحریک صوبہ ہزارہ کے رہنماؤں کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صوبہ ہزارہ کے قیام سے متعلق بل قومی اسمبلی اور سینیٹ میں جمع ہونے کے بعد با...
6 دن قبل 90 بار پڑھی گئی
.دیر بالا: تشدد کی وائرل ویڈیو پر پولیس کی فوری کارروائی، دو مرکزی ملزمان گرفتار
دیر بالا: سوشل میڈیا پر کم سن بچے پر تشدد کی وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ زاہد نواز مروت کی ہدایت پر ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز نے فوری کارروائی کے احکامات جاری کر دیے۔ ایس...
6 دن قبل 54 بار پڑھی گئی
بالاکوٹ: گڑھی حبیب اللہ اور ملحقہ بازاروں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی سامان ہٹا دیا گیا.
مانسہرہ: صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ حسرت خان نے ٹی ایم اے بالاکوٹ اور پولیس کے ہمراہ گڑھی حبیب اللہ اور اس کے ملحقہ بازاروں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ ک...
6 دن قبل 72 بار پڑھی گئی
.مانسہرہ: شاہراہِ ریشم پر تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز، اسسٹنٹ کمشنر نے کارروائیوں کا معائنہ کیا
مانسہرہ: صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایات پر شہر میں تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ شاہراہِ ریشم کو کشادہ اور شہریوں کے لیے آمدورفت میں آسانی پیدا کرنے کے...
1 ہفتے قبل 119 بار پڑھی گئی
شنکیاری: اغواء ہونے والی 11 سالہ بچی تین گھنٹے میں بازیاب، ایک ملزم گرفتار
مانسہرہ: تھانہ شنکیاری کی حدود میں کم عمر بچی کے اغواء اور حبسِ بےجا میں رکھنے کے واقعے کا ڈی آئی جی ہزارہ جہانزیب نذیر خان نے نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے، جس پر مانسہرہ پولیس نے...
1 ہفتے قبل 151 بار پڑھی گئی
سہیل وڑائچ کا تجزیہ: نئے صوبوں کے قیام پر فل اسٹاپ نہیں، صرف کامہ لگا ہے، مارچ 2027 تک قانون سازی کی ڈیڈ لائن برقرار
اسلام آباد: سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے اپنے تازہ کالم میں پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق جاری سیاسی بحث پر اہم نکات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر ابھی حتمی فل اسٹاپ نہیں لگ...
1 ہفتے قبل 91 بار پڑھی گئی