مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
19 جمادی الاول 1448 ہجری · ہفتہ، 31 اکتوبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کا ہر معاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہوتا ہے۔“ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2999 ہر حال میں صبر کریں اور اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھیں۔ ہر مشکل ہمیں کوئی نہ کوئی قیمتی سبق سکھا سکتی ہے۔ 🌷
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر یاسر علی خان کی زیرِ صدارت ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس، بروقت تکمیل اور تعمیراتی معیار یقینی بنانے کی ہدایت • پی ٹی آئی کا باضابطہ اعلان، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برقرار، تبدیلی سے متعلق بحث پر پابندی • مانسہرہ: آن لائن کھلی کچہری میں شہری کی شکایت پر فوری کارروائی، سکول اوقات میں ہیوی ٹریفک پر پابندی کا فیصلہ • مانسہرہ: کاروباری شخصیت طارق خان سواتی کا ضلعی انتظامیہ کے نوٹس پر رضاکارانہ طور پر بورڈ ہٹانا، عوامی حلقوں کا خراجِ تحسین • مانسہرہ: کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ، نامزد ملزم گرفتار، پولیس کی تفتیش جاری • مانسہرہ: عباسی چوک میں سائلنسر کی دکان پر دھماکہ، 3 افراد زخمی • مانسہرہ میں تجاوزات کے خلاف بڑا اقدام، اہم چوکوں کو واگزار کرانے، شاہراہِ ریشم کی کشادگی اور بڑی مارکیٹوں کو سڑکوں سے پیچھے لانے کا حکم • مانسہرہ: تجاوزات آپریشن پر جمعیت علماء اسلام کا ردعمل، ’’کیا ایمرجنسی اور گورنر راج غریب ریڑھی بانوں کے لیے نافذ کیا گیا تھا • مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر یاسر علی خان کی زیرِ صدارت ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس، بروقت تکمیل اور تعمیراتی معیار یقینی بنانے کی ہدایت • پی ٹی آئی کا باضابطہ اعلان، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برقرار، تبدیلی سے متعلق بحث پر پابندی • مانسہرہ: آن لائن کھلی کچہری میں شہری کی شکایت پر فوری کارروائی، سکول اوقات میں ہیوی ٹریفک پر پابندی کا فیصلہ • مانسہرہ: کاروباری شخصیت طارق خان سواتی کا ضلعی انتظامیہ کے نوٹس پر رضاکارانہ طور پر بورڈ ہٹانا، عوامی حلقوں کا خراجِ تحسین • مانسہرہ: کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ، نامزد ملزم گرفتار، پولیس کی تفتیش جاری • مانسہرہ: عباسی چوک میں سائلنسر کی دکان پر دھماکہ، 3 افراد زخمی • مانسہرہ میں تجاوزات کے خلاف بڑا اقدام، اہم چوکوں کو واگزار کرانے، شاہراہِ ریشم کی کشادگی اور بڑی مارکیٹوں کو سڑکوں سے پیچھے لانے کا حکم • مانسہرہ: تجاوزات آپریشن پر جمعیت علماء اسلام کا ردعمل، ’’کیا ایمرجنسی اور گورنر راج غریب ریڑھی بانوں کے لیے نافذ کیا گیا تھا •
پاکستان

پاکستان میں ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی تعداد 3 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز، ہر 2 لاکھ 45 ہزار افراد کے لیے صرف ایک ماہرِ نفسیات

30-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 31 وزٹ
Read in English
اسلام آباد: وزارتِ صحت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی تعداد 3 کروڑ 20 لاکھ 40 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے، جبکہ ملک بھر میں رجسٹرڈ ماہرینِ نفسیات کی تعداد صرف 1,050 ہے۔ فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ہر 2 لاکھ 45 ہزار 400 افراد کے لیے صرف ایک ماہرِ نفسیات دستیاب ہے، جو ذہنی صحت کی سہولیات تک رسائی کے حوالے سے ایک اہم چیلنج کی نشاندہی کرتا ہے۔ وزارتِ صحت کے مطابق 2023 تک اسلام آباد میں ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی تعداد 3 لاکھ ریکارڈ کی گئی تھی۔ صوبائی سطح پر ماہرینِ نفسیات کی تعداد پنجاب میں 406، سندھ میں 228، خیبرپختونخوا میں 122 اور بلوچستان میں 44 بتائی گئی ہے۔ دوسری جانب وزارتِ صحت نے قومی اسمبلی کو ملک میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کے حوالے سے بھی اعداد و شمار پیش کیے، جن کے مطابق متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3,900 ہے۔ ان میں سندھ کے 1,915، پنجاب کے 1,765، خیبرپختونخوا کے 139، بلوچستان کے 46، اسلام آباد کے 30، آزاد کشمیر کے 4 اور گلگت بلتستان کا ایک مریض شامل ہے۔ یہ اعداد و شمار ملک میں ذہنی صحت کی سہولیات، ماہرین کی دستیابی اور علاج تک رسائی کے نظام پر مزید توجہ دینے کی ضرورت کو اجاگر کرتے ہیں۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 31 اکتوبر 2026
انا للہ وانا الیہ راجعون. انتقال پُرملال
انا للہ وانا الیہ راجعون انتقال پُرملال ملک ایاز صاحب اور ملک بشارت کے بھائیوں اور کیپٹن نسیم بوٹل کے ملک کیپٹن ناصر کے چچا ریاض وفات پا گئے ہیں۔ جن کی نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ 31 اکتوبر بعد نمازِ مغرب 1 نمبر کھواری ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ دن 11 بجے کھواری اڈہ نمبر 1 مانسہرہ۔