مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
26 جمادی الاول 1448 ہجری · ہفتہ، 7 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کا ہر معاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہوتا ہے۔“ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2999 ہر حال میں صبر کریں اور اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھیں۔ ہر مشکل ہمیں کوئی نہ کوئی قیمتی سبق سکھا سکتی ہے۔ 🌷
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
ایبٹ آباد: آفیسر کالونی سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 70 سالہ بزرگ خاتون کی لاش مل گئی • خیبر پختونخوا میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا اقدام، اگلے ہفتے سے 5 جدید موبائل ڈرگ اسکریننگ لیبارٹریز فعال کرنے کا فیصلہ • ایبٹ آباد: کالا پل کے مقام پر تجاوزات کے خلاف ممکنہ آپریشن، شہریوں نے ازخود تجاوزات ہٹانا شروع کر دیں • ہری پور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات بھاری مشینری سے مسمار، عوامی راستے واگزار کرانے کا عمل جاری • مانسہرہ: صفدر روڈ پر افسوسناک حادثہ، ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر 7 سالہ بچہ جاں بحق • ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی زیرِ صدارت انسدادِ تجاوزات کے حوالے سے اہم اجلاس، ضلع بھر میں بلاامتیاز آپریشن کا فیصلہ • شاہراہِ قراقرم پر تجاوزات کے خاتمے کے لیے حد بندی کا عمل جاری، روڈ کے مرکز سے 65 فٹ تک نشانات لگا دیے گئے • مانسہرہ کے تاجروں سمیت 11 افراد سے 98 لاکھ روپے کا مبینہ فراڈ، مشہور نعمان گروہ کے تین ملزمان کی ضمانت ہائی کورٹ سے مسترد • ایبٹ آباد: آفیسر کالونی سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 70 سالہ بزرگ خاتون کی لاش مل گئی • خیبر پختونخوا میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا اقدام، اگلے ہفتے سے 5 جدید موبائل ڈرگ اسکریننگ لیبارٹریز فعال کرنے کا فیصلہ • ایبٹ آباد: کالا پل کے مقام پر تجاوزات کے خلاف ممکنہ آپریشن، شہریوں نے ازخود تجاوزات ہٹانا شروع کر دیں • ہری پور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات بھاری مشینری سے مسمار، عوامی راستے واگزار کرانے کا عمل جاری • مانسہرہ: صفدر روڈ پر افسوسناک حادثہ، ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر 7 سالہ بچہ جاں بحق • ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی زیرِ صدارت انسدادِ تجاوزات کے حوالے سے اہم اجلاس، ضلع بھر میں بلاامتیاز آپریشن کا فیصلہ • شاہراہِ قراقرم پر تجاوزات کے خاتمے کے لیے حد بندی کا عمل جاری، روڈ کے مرکز سے 65 فٹ تک نشانات لگا دیے گئے • مانسہرہ کے تاجروں سمیت 11 افراد سے 98 لاکھ روپے کا مبینہ فراڈ، مشہور نعمان گروہ کے تین ملزمان کی ضمانت ہائی کورٹ سے مسترد •
پولیس

ہری پور پولیس کی بڑی کارروائی، یونیورسٹی روڈ پر طلبہ سے موبائل فون چھیننے میں ملوث ملزم گرفتار

07-نومبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 29 وزٹ
Read in English
ہری پور: تھانہ ٹی آئی پی کی حدود میں یونیورسٹی روڈ پر یونیورسٹی کے طلبہ سے موبائل فون چھیننے کے واقعے میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے حوالے سے ہری پور پولیس نے اہم پیش رفت حاصل کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز یونیورسٹی روڈ پر طلبہ سے موبائل فون چھیننے کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔
اس حوالے سے ڈی ایس پی سٹی سجاد خان اور ایس ایچ او تھانہ ٹی آئی پی شفیق خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پریس کانفرنس کی اور پولیس کارروائی سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔
پریس کانفرنس کے دوران پولیس افسران نے کیس میں ہونے والی پیش رفت سے متعلق بتایا اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم اور واقعے کی مزید تفصیلات تفتیش کے آگے بڑھنے کے ساتھ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔